
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ والے دن اس تسبیح سے دوستی کریں۔ جیب ، بٹوے ، گھر سے کبھی پیسے ، رزق ، دولت ختم نہ ہو گی۔ بدھ والا دن آ گیا اور یہ دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے اور تقریباً ہر روز کا ہم ایک خاص وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں۔ منگل کے علاوہ ہفتے کے ہر دن کا ایک خاص وظیفہ / خاص اسمِ اعظم آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے اور سب سے زیادہ جو مجھے پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے وہ دنوں کے وظائف کا آتا ہے کیونکہ ایک دن کا عمل ہوتا ہے چند منٹ کا وظیفہ ہوتا ہے لیکن اس کے فوائد بہت جلدی ملتے ہیں بعض عمل ہوتے ہیں تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن کے لیکن یہ صرف ایک دن کا ہوتا ہے لیکن اس کے فوائد آپ کو بہت زیادہ ملتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ بدھ والے دن صبح جب آپ اُٹھیں گے فجر کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
کم سے کم اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے ، 1100 مرتبہ پڑھیں گے ،1700 مرتبہ پڑھیں گے یا 2100 مرتبہ پڑھیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے۔ اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔
اس عمل کی برکت سے ہر چیز جو انسان چاہتا ہے اللہ اس کو نصیب فرماتے ہیں خاص کر رزق ، روزی ، دولت ، اولاد چاہتے ہیں ، گھر چاہتے ہیں ، گاڑی چاہتے ہیں اس کے لئے بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اس سے آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





