محبت کے وظائفوظائف

khas time mehboob ka name pukaren-mufti bilal

ایک خاص ٹائم محبوب کا نام لیکر پکاریں۔ فوری انبلاک کرے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کے حوالے سے جو میں نے وظائف شیئر کیئے ہیں۔ الحمدللہ بہت زیادہ اچھا فیڈ بیک ہے اور مختلف لوگ اپنے فیڈ بیک دیتے ہیں کمنٹس کے اندر بھی دیتے ہیں ویٹس ایپ پر بھی بتاتے ہیں یوٹیوب کمنٹس میں بھی دیتے ہیں فیس بک کمنٹس میں بھی دیتے ہیں۔

اور الحمدللہ کم سے کم ان بلاک والا تو اب ہمارے لئے بائیں ہاتھ کا کام ہو گیا ہے اور ان بلاک ایسے ہوتے ہیں کہ وہ لوگ حیران رہ جاتے ہیں خود بتاتے ہیں اور الحمدللہ صرف مسلم ہی نہیں غیر مسلم جو ہیں ان کو بھی الحمدللہ فائدہ ہو رہا ہے اور گزرتے دن ابھی مجھے ایک غیر مسلم تھی اور انہوں نے کہا کہ میں آپ کے جو وظیفہ پڑھتی ہوں مجھے فائدہ ضرور ہے اور یہاں تک کہ میرا محبوب میرا ہو چکا ہے آپ کے عمل سے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے۔ اگر غیر مسلم کو فائدہ ہو رہا ہے تو آپ تو پھر مسلم ہیں اور آپ کو پتہ ہے جو پڑھا جا رہا ہے تو آپ بڑے اچھے طریقے سے اس عمل کو پڑھیں گے اور یہ ایک خاص ٹائم ہے اس ٹائم پر آپ نے وہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل کرنے کے بعد اپنے محبوب کا اور اس کی والدہ کے نام اگر والدہ کا نام نہیں پتا تو والد کا نام اگر وہ بھی نہیں پتا بہن یا بھائی کے نام یا کچھ بھی نہیں پتا  تو اس کی تصویر پر دیکھ کے مطلب اس تصویر پر اشارہ کر کے اپنے محبوب کا نام لکھیں کیونکہ اس نام کے بہت سارے ہوتے ہیں وہ کہیں اور جا کے آپ کے معاملات سیٹ نہ ہو جائیں۔

یہ وجہ ہوتی ہے کہ والدہ یا کسی کا نام چاہیے ہوتا ہے  تو کرنا کیسے ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

پہلا وقت یہ ہے کہ سوتے وقت عمل کرنا ہے۔ دوسرا خاص ٹائم یہ ہے کہ جو آپ کا محبوب ہے وہ ایسا وقت ہو  کہ جس وقت کے اندر وہ سویا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے سوئے ہوئے وقت پر آپ نے عمل کرنا ہے۔

اب وہ کیسے آپ کو پتہ لگے گا وہ آپ نے  چیک کرنا ہے۔  بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جو خود پاکستان میں ہیں لیکن ان کا محبوب باہر ہوتا ہے۔ اس سے ٹائم کا بھی ڈیفرنس ہوتا ہے  تو آپ نے یہ پکا کرنا ہے کہ وہ اس وقت میں سویا ہوا ہو۔ یہ عمل میاں بیوی بھی کر سکتے ہیں۔

اگر میاں ہے یا بیوی ہے وہ سوئے ہوئے تو اس کے وقت بھی عمل کر سکتے ہیں  یا ایسے وقت میں جب اس کو معلوم ہو کہ اس کا محبوب سویا ہوا ہے۔  تو اس وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ آپ نے چار سو چودہ (414) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

 یا بدیال اجائبی بالخیری یا بدیعو عجب یا تتوئی فلان بن فلان

یہ ایک مرتبہ پڑھ کے اس کا نام اس کی والدہ اگر نام نہیں پتا تو آپ نے تصویر پر کرنا ہے۔

اور یقین مانیں جیسے ہی وہ نیند سے بیدار ہوگا  اسی وقت آپ کو کال بھی کرے گا آپ سے بات بھی کرے گا۔

اور آپ کو کال کیے بغیر  اس کو چین نہیں آئے گا۔ آپ سے بات کیے بناً چین نہیں آئے گا  وہ تڑپے گا اور آپ نے یہ عمل جاری رکھنا ہے  جب تک کہ اس کی کال بیک آپ کو نہیں آتی ایک دن کرے ، دو دن کریں ، تین دن کریں ، سات دن یا گیارہ دن کریں۔  پہلے ہی دن اس کو تڑپ پیدا ہو جائے گی لیکن بات مجھے بتلاتے ہیں کہ ہمارا محبوب بڑا ضدی ہے  ڈھیٹ ہے وہ سب کچھ ہوگا۔ لیکن یہ عمل ایسا ہے کہ اس کو مجبور ضرور کرے گا لیکن ایک دن ، دو دن ، تین دن کے اندر اندر وہ آپ سے ضرور بات  کرے گا۔

ان بلاک بھی کرے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا پھر آپ جیسا چاہیں گے  جس طرح چاہیں گے وہ ایسا کرے گا تو ضروری اس عمل کو کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad