
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سچا واقعہ ماہِ محرم چپ کر کے لونگ اس جگہ پر رکھیں۔ گھر ، گاڑی ، دولت ، پیسہ سب کچھ مل جائے گا۔ چپ کر کے رکھنے کا کیوں کہا کیونکہ آج کل کے حالات بڑے ہی عجیب ہیں آج کل نظر ، حسد بہت زیادہ ہے جب کوئی انسان سامنے اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا تو دور سے حسد کروا دیتا ہے ، اس کے اوپر نظر کروا دیتا ہے ، اس پر جادو / تعویز بندشیں لگوا دیتا ہے تو اکثر میں کہتا ہوں مجھے لوگ بتاتے ہیں کہ ہمارا کام ہوتے ہوتے آخر پہ رُک جاتا ہے۔ دولت ، پیسہ آتے آتے رُک جاتا ہے۔ زندگی میں جب بڑھنا چاہتے ہیں جب اپنی اُونچائی پہ پہنچتے ہیں تو واپس یکدم نیچے گر جاتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم لوگ جلد بازی میں اپنی ہر چیز دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا شروع کرتے ہیں آپ کی کہیں جاب لگ رہی ہے اچھی جاب لگ رہی ہے جیسے ہی ہمیں پتہ چلتا ہے ہم یکدم سب کو بتانا شروع کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا کام وہیں پر رک جاتا ہے کیونکہ لوگوں کی نظر اور حسد اس کام کو نہیں ہونے دیتی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ لونگ لینا ہے گھر میں آپ کو عموماً مل جاتا ہے اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ محرم کے مہینے میں سات دن روزانہ عصر کی نماز کے بعد آپ نے یہ تین سو 300 مرتبہ پڑھ کر اس لونگ پر دم کرنا ہے پھر سفید پیپر میں ڈال کے جہاں رکھنا ہے وہاں رکھیں پھر اگلے دن نکالیں کھولیں پھر دم کریں پھر رکھیں۔ کوئی بھی محرم کے سات دن اس عمل کو کریں۔ یکم محرم سے جب تک سفر کا چاند طلوع نہیں ہو جاتا تب تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور عمل کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین سو 300 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
سفید پیپر میں نکال کے جہاں رکھنا ہے وہاں رکھیں۔ اگلے دن پھر نکالیں پھر دم کریں پھر نکالیں پھر دم کریں۔ سات دن پورے ہو جائیں پھر اس کو اپنے پاس رکھیں اور کسی سے اس چیز کا ذکر نہ کریں۔ ایسا دولت ، رزق آپ کو نصیب ہوگا جو جو حاجت ، مراد ، خواہش سوچی ہوگی یا سوچنی ہے اللہ تعالیٰ سب پورا فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





