
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دس محرم الحرام تک یہ عمل کریں صرف پانچ منٹ کا عمل ہے۔ صرف پانچ منٹ کا عمل محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ خود چل کے قدموں میں آئے گا ہمیشہ مٹھی میں رہے گا۔ پانچ منٹ کا عمل ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے جس دن بھی آپ یہ آرٹیکل دیکھ رہے ہیں اس دن سے رات سوتے آپ نے صرف اور صرف پانچ منٹ یہ عمل کرنا ہے۔ اگر چھ محرم کو دیکھ رہے ہیں تو چھ ، سات ، آٹھ ، نو ، دس دن مل جائیں گے اگر سات محرم کو دیکھ رہے ہیں تو سات ، آٹھ ، نو ، دس دن مل جائیں گے۔ چاہے آپ کو دس محرم والا دن ہی کیوں نہ ملے آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آپ کا محبوب آپ کا ہو جائے۔ جس طرح چاہیں وہ آپ سے بات کرے۔ آپ کی بات مانے ہمیشہ آپ کے تابع رہے تو یہ خاص عمل ضرور کیجئے گا۔ صرف پانچ منٹ عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل رات سوتے وقت آپ نے صرف اور صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے ان شاء اللہ یہ دس محرم نہیں گزرے گا وہ آپ کے قدموں میں آجائے گا اور محبوب کی جگہ قدموں میں نہیں ہوتی دل میں ہوتی ہے لیکن بتانے کا مقصد یہ ہے قدموں کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے قدموں میں بیٹھ جائے گا بلکہ اس کے دل کے اندر آپ کے لیے محبت بڑھ جائے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کی محبت آپ کا پیار نصیب فرمائے گا۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ اسی سال آپ کی من پسند شخص کے ساتھ شادی بھی کروا دے گا جو رکاوٹیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کو دور فرمائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





