محبت کے وظائفوظائف

Shohar ki muhabbat ka amal-mufti bilal qadri

شوہر کو محبت پر مجبور کر دینے والا عمل۔ پریشان حال بیویاں روزانہ 5 منٹ یہ عمل کریں۔ ازدواجی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

شوہر کو محبت پر مجبور کر دینے والا عمل۔ پریشان حال بیویاں روزانہ پانچ منٹ یہ عمل کریں ازدواجی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔  آج کل یہ بہت زیادہ مسائل ہیں پاکستان کے اندر بھی ہیں  لیکن باہر اس حوالے سے مجھے زیادہ کالز آتی ہیں کہ وہ یو کیے سے ہیں یو ایس اے سے ہیں کینیڈا سے ہیں جرمنی سے ہیں مطلب ڈین مارس سے ہیں سپین سے ہیں  میں ابھی گنانے لگ جاؤں تو وہ پچیس ملک بن جائیں گے۔ وہاں سے جو مسائل ہوتے ہیں۔ وہ ہنڈرڈ میں سے نائنٹی فائیوو پرسنٹ یہی مسئلے آتے ہیں محبت کے اور میاں بیوی کے مسائل پاکستان میں ایشیا میں بھی ہیں لیکن یہاں پر زیادہ رزق و روزی کے حوالے سے مسائل ہیں  اور یہاں پر بھی جو محبت کے مسائل ہیں وہ بھی اسی وجہ سے  میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے بھی اس وجہ سے ہیں جیسے حالات چل رہے ہیں باہر تو اس حوالے سے حالات ٹھیک ہیں مشکلات باہر بھی ہیں

لیکن وہاں پر یہ مسئلے زیادہ ہیں کیونکہ وہاں زیادہ آزادی ہے تو بہت ساری خواتین رابطہ کرتی ہیں کہ شوہر بات نہیں کرتے ہیں بلاک کرتے ہیں یہاں تک کہ کئیں کئیں دنوں کے لیے گھر سے دور چلے جاتے ہیں گھر نہیں آتے ہیں ، بچوں کو ٹائم نہیں دیتے ہیں یہاں تک کہتے ہیں کہ ہم باہر جو ہے وہ  تم سے بہتر ہے کہ باہر ہم کسی لڑکیوں کے ساتھ ہو جائیں  شادیاں تو نہیں کرتے لیکن یہ ہے کہ لڑکیوں کے ساتھ بہت زیادہ ہوتے ہیں یہاں تک کہ میری ایک بہن تھی وہ کہتی ہیں کہ پتہ نہیں صبح شام لڑکیوں کے ساتھ لگے رہتے ہیں اور تو میں نے ان کے زندگی میں کوئی کام دیکھا ہی نہیں ہو  تو جب وہ باہر منہ مارتے ہیں تو ظاہر ہے گھر کے اندر وہ حالات تو نہیں ہوتے،  اسی وجہ سے بہت ساری بیویاں بہت زیادہ پریشان ہوتی ہیں زیادہ ایک عورت اپنا سب کچھ گھر بار ماں باپ سب کچھ بہن بھائی چھوڑ کر ایک شخص کے لیے آ جاتی ہے اور وہی شخص اگر منہ نہ لگائے  ٹائم نہ دے بات نہ سنیں تو ظاہر ہے زندگی  اجیرن بن جاتی ہے اللہ تعالیٰ پہلے تو سب بیویوں کے لیے دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کے شوہروں کے دل میں ان کی محبت پیدا فرمائے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور ہر بیوی کو ایسی محبت عطا فرمائے کہ دنیا محبت کی مثال دے اور یہ محبوب کے لیے بھی آپ کر سکتے ہیں  جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کریں گے تو انشاءاللہ جلد سے جلد شادی ہو گی بھی اور ازدواجی زندگی انشاءاللہ خوشیوں سے بھی ضرور بھر جائے گی۔

شوہر کو محبت پر مجبور کر دینے والا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ وظیفہ آپ نے جو ہے وہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد صرف اور صرف ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جن کی شادیاں نہیں ہوئی ہونے والی ہیں وہ آج سے شروع کر دیں جن کی شادیاں ہو گئی ہیں وہ شروع کر دیں جن کی نہیں ہے پرانی ہیں مسائل جو بھی ہیں بس جب بھی ویڈیو دیکھیں صبح اور شام ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ پڑھنا شروع کر دیں۔

wazaif

پڑھنے کے بعد تصویر ہے تصور ہے اس پردم کر دیں  اگر محبوب پاس ہے سامنے سے اس پردم کریں سامنے سے نہ کرو کہ پتہ نہیں مجھ پر کوئی جادو تعویز کر رہا ہے اور جس طرح آپ کے لئے ایزی ہو آپ اس پردم کریں آپ کا محبوب ہے چاہے پاکستان میں ہے پاکستان سے باہر ہے دوسرے  ملک ہے۔ آپ اس  پردم کر سکتے ہیں اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود  ابرہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک سو گیارہ 111 مرتبہ آپ نے اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ نے دم کرنا ہے کوشش کریں  اگر میاں بیوی ہیں تو پانی پر دم کریں آدھا خود پی لیں آدھا شوہر کو پلا دیں  اگر محبوب ہے تو وہ پھر سارا پانی آپ خود پی لیں اگر نہیں پلا سکتے ہیں تو جس سے شادی نہیں ہو رہی انشاءاللہ چٹ منگنی ہو جائے گا۔ جس سے شادی ہوئی ہے اس میں آپ کی ازدواجی زندگی انشاءاللہ خوشیوں سے بھر جائے گی  آخر میں پھر تین مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کا ٹائم نہیں دوں گا  جتنے دن چاہے آپ اس کو کر سکتے ہیں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad