
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اسلامی سال شروع ہو چکا ہے۔ محبت کا یہ عمل ابھی سے شروع کریں۔ پورا سال محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔ الحمدللہ نیا اسلامی سال شروع ہو گیا اور سب سے پہلے میری طرف سے اور میری پوری ٹیم ( ایم بی کیو ) کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت ہے۔ وہ نیا سال مبارک ہو اللہ تعالیٰ اس آنے والے سال کو ہمارے لئے خوشیوں والا بنائے۔ اس پورے سال ہمارے گھروں پر اللہ تعالیٰ اپنے رحمت اور کرم والا معاملہ فرمائے۔ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ بےروزگاروں کو روزگار عطا فرمائے ، بےاولادوں کو اللہ اولادِ نرینہ سے نوازیں ، بے گھروں کو اللہ تعالیٰ اپنے ذاتی گھر نصیب فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اس سال ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرمائے ، ہماری تمام حاجتیں / مُرادیں / خواہشیں پوری ہوں۔ مشکلات و مصیبتیں جس پہ ہم پچھلے سال گرے رہے ہیں اللہ تعالیٰ اس سال ان سے ہمیں نجات نصیب فرمائے آمین!
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور محبت کا آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور گیارہ رات آپ نے کرنا ہے اور رات سوتے وقت آپ نے کرنا ہے اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اسمِ اعظم کے جس کے بعد مانگی ہوی ہر چیز عطا ہوتی ہے ان خاص دنوں کی برکت سے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔
اس کو پڑھ کر جو مانگو ملتا ہے۔ ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ کیوں؟ اس لیے کہ میرے نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ اللہ کا اسمِ اعظم ان دو آیتوں میں ہیں۔ اس کو پڑھ کر اللہ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ ضرور عطا کرتا ہے۔ محبت ، پیار مانگیے گا ، دولت رزق مانگیے گا اللہ تعالیٰ سے جو مانگتے جائیں گے۔ اللہ آپ کو عطا کرتا جائے گا۔ اس عمل سے آپ کا پورا سال بہترین گزرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





