ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ka chand dekh kar mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا چاند طلوع ہونے والا ہے! جو محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں؟ یہ عمل کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحجہ کا چاند طلوع ہونے والا ہے جو محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس عمل کو کر لیں۔ ذی الحجہ کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اس کی جو پہلی دس راتیں ہیں اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے سال کی جو سب سے خاص راتیں ہیں وہ یہ دس راتیں ہیں۔ پاکستان میں ان شاء اللہ یکم ذی الحجہ 28 مئی کو بن گئی ہے یعنی ستائیس کی رات کو چاند نظر آجائے گا اور سات جون کو ان شاء اللہ عیدالضحیٰ ہے جس میں تمام مسلمان اللہ کے حضور اس کی خوشنودی کے لیے قربانی کرتے ہیں تو یہ دس راتیں خاص ہیں تو اس لیے ان دس راتوں میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے ستائیسویں کی رات سے عمل کرنا ہے اور گیارہ رات تک یعنی دس ذی الحج کی رات تک یہ عمل کریں گے اور جس کے لیے کریں گے جس کو چاہیں گے اللہ اس کو آپ کی مٹھی میں کر دیں گے کیونکہ ان راتوں میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جس رات چاند طلوع ہوگا اس رات آپ نے عمل شروع کرنا ہے۔ ہر رات آپ نے 300 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں یعنی عشاء کے بعد سے لے کے آپ اس کو اذانِ فجر تک یعنی فجر کا ٹائم داخل ہونے تک اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ تہجد کے اندر پڑھ لیں ، سونے سے پہلے پڑھ لیں۔ کوشش کرنی ہے ان گیارہ راتوں میں آپ نے محبوب سے رابطہ نہیں کرنا اس سے آپ نے دور رہنا ہے۔ وہ اس عمل سے خود رابطہ کرے گا ، خود بات کرے گا ، خود ان بلاک کرے گا ، خود مسائل کو حل کرے گا لیکن ہر مرتبہ روزانہ جب پڑھیں گے اس سے پہلے اور آخر میں پانچ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

یاودود یاذی العرش المجید

اس کے ساتھ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے تو یہ ایک مرتبہ ہو گیا ہے۔ اس طرح آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے ایک رات بھی آپ نے چھوڑنا نہیں ہے اگر چھوڑیں گے تو رزلٹ نہیں ملے گا۔ اگر آپ نے اس کو پورا کر لیا میرے خیال سے پھر اس کے بعد آپ کو کسی اور محبت کا عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں اور آپ کی دسترس میں آپ کی محبت ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad