
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن آپ کی ہر دعا قبول ہوگی ، ہر حاجت آپ کی پوری ہوگی ، کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے۔ دن میں ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے بس زیادہ ضرورت ہی نہیں ہے صرف 101 مرتبہ پڑھنا ہے ایک ٹائم میں پڑھ لیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پڑھ لیں۔ ایک تسبیح پڑھنی ہی پڑھنی ہے اس سے اوپر آپ پڑھنا چاہیں ضرور پڑھ لیں کیونکہ جتنا زیادہ گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا / جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اتوار کو ہی پڑھنا ہے۔ اپنے کام کاج سے وقت نکال کے پڑھیں۔ اگر کام کاج کر رہے ہیں تو ساتھ ساتھ اس کو بھی پڑھتے رہیں۔ تھوڑی سی لمبی ہے لیکن مشکل نہیں ہے آسان ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی زندگی بدلنے کے لیے یہ تسبیح کافی ہے میں نے پہلے بھی دی تھی الحمدللہ بہت اچھا ریسپانس ملا تھا۔ جو جو پڑھتا گیا اس کی قسم نصیب کھلتے چلے گئے۔ آپ بھی پڑھیں ان شاء اللہ آپ کا نصیب اور قسمت ضرور کھل جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





