محبت کے وظائفوظائف

mehboob ki narazgi ab khtm-mufti bilal qadri

محبوب جتنا مرضی ناراض کیوں نہ ہو۔۔۔ یہ وظیفہ ابھی کر لو ساری زندگی تابعداری کرے گا۔ ہمیشہ قدموں میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب جتنا مرضی ناراض کیوں نہ ہو یہ وظیفہ ابھی کرو ساری زندگی تابع داری کرے گا۔ جی حضور جی حضور کرے گا ہمیشہ قدموں میں رہے گا محبت کے حوالے سے آج کا عمل بہت ہی پاور فل ہے اور کیونکہ میں نے جو وظائف دیئے ہیں انتہائی پاورفل دیئے ہیں اور ایک اچھی نیت سے دیتا ہوں اور جو جتنی خاص کر نیو جنریشن ہماری وہ میرے دل کے زیادہ قریب ہے  اور کوشش ہوتی ہے کیونکہ ایسے میں پر خود آتے ہیں کہ جو ان کے ایسے معاملات ایسی چیزیں ہوتی ہیں کیونکہ وہ کسی سے شیئر ہی نہیں کرسکتے ہیں اور اندر ہی اندر گھلتے سڑتے رہتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

میں نے کئی ایسے دیکھے ہیں  کہ جن کے پاس مال و دولت ہے لیکن ان کو وہ دولت مال اچھا ہی نہیں لگتا  کیونکہ جب ان کو وہ چیز جو وہ چاہتے ہیں وہ ملتی نہیں ہے تو وہ کیسے ان کو اچھی لگے گی تو جو ہمارے خاص کر نیو جنریشن ہماری ہے چاہے وہ لڑکوں میں ہیں یا لڑکوں میں ہیں وہ میرے دل کے زیادہ قریب ہیں اور ان کے لئے میں یہ عمل دیتا رہتا ہوں کچھ لوگ پسند کرتے ہیں کچھ لوگ پسند نہیں کرتے ہیں  اب یہ ہر طرح کے ہوتے ہیں پانچ انگلی ایک جیسی تو نہیں ہوتی ہیں  تو وہ جہاں پہ بہت سارے لوگ پسند کرتے ہیں وہاں بہت سارے ناپسند بھی کرتے ہیں اور ناپسند ضرور ہوتے ہیں اگر آپ کی زندگی میں ناپسند کرنے والے نہیں ہیں تو آپ زندگی میں اوپر نہیں جا سکتے ،  ٹاپ پہ نہیں جا سکتے ہیں  اس کی ایک مثال دیتا ہوں وہ آج کل ویسے کریکٹر ورلڈ کپ چل رہا ہے  اور میں بھی بتا دوں بڑا شوکین ہوں ورلڈ کپ کا وہ ورلڈ کپ نہیں کہہ رہا ہے کریکٹر کا کیونکہ ہم مدارس میں بہت ہم نے کریکٹ کھیلی ہے  یہ بات سے میں ایک چیز بتا رہا ہوں  کہ ناپسند کرنے والے اگر آپ کے ہیں آپ کو کتنا فائدہ ہوتا ہے  ہمارے جو کریکٹر ہیں محمد رضوان صاحب نے کہا کہ میں نے کریکٹ کھیلی

اور میں نے اپنی بیٹنگ دیکھی  اور اب یہ جب آئے تھے نئے نئے  اس وقت میں بھی اسی چیز میں تھا  کہ ان سے شارٹ پوری نہیں جاتی تھی  جتنی بھی شارٹ ملتی تھی  تو وہ گیند بانڈری سے باہر نہیں جاتی تھی اس کے بارے میں مشہور ہو گیا تھا کہ چھکا نہیں مار سکتا۔ اس کو سوشل میڈیا میں دیکھیں  جہاں دیکھیں  کہ یہ بندہ چھکا نہیں مار سکتا  اس کی گیند بانڈری تک نہیں جاتی پھر اس نے اپنے آپ کو  اسی چیز میں اتنا پاورفل بنا دیا  نہ ون ڈے میں  نہ تیس میں ٹی ٹوینٹی کے اندر  یہ نمبر ون کے اوپر آیا  تو ٹی ٹوینٹی ساری انٹرنیمنٹ ہے  چھکے چوکے مارنے ہیں اس کو انٹرنیمنٹ کے لئے لائے گئے  اصل گیم تو ون ڈے ٹیسٹ ہے  اس کے بعد ون ڈے پھر ٹی ٹوینٹی  لیکن اس میں آکے اس نے  اپنا لوہا منوایا۔

اب اگر اس کو لوگ ناپسند نہ کرتے ہوتے اس کے خلاف پوسٹس نہ لگاتے  اس کی ہنسی مزاق نہ کرتے  تو وہ اس جگہ نہ جا سکتا یہاں تک نہ پہنچ سکتا۔

میرے پاس ایسے لوگ آتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ  مفتیٰ صاحب کہ اتنی باتیں ہوتی ہیں  ہم تو لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا ہی نہیں کر سکتے ہیں مہینہ مہینہ گھر سے باہر نہیں نکلتے ہیں

محبت کا پاورفل وظیفہ:

اگر آپ کا محبوب ناراض ہے تو اس کی تصویر آپ نے سامنے رکھنی ہے اور ایک درود شریف ہے یہ آپ نے 515 مرتبہ پڑھنا ہے۔

muhabbat ka wazifa

اس درود شریف کو آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان پڑھنا ہے۔ کوشش کرنی ہے کہ اس عمل کو آپ کھلے آسمان کے نیچے پڑھیں۔ اگر میاں بیوی ہیں تو کسی بھی چیز پر دم کر کے  خاوند کو یا بیوی کو پیلا دیں۔ اگر پاس ہے پیلا نہیں سکتے ہیں تو پھر اس  کی بیک سے دم کر دیں۔ اس عمل کو کرنے کے لیئے تصویر آپ نے پاس ضرور ہونی چاہیئے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad