ذی الحج کے وظائفوظائف

Eid say phly phly mehboob razi ho jay ga-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ میں محبت کا پاورفل عمل۔ عید سے پہلے آپ کی عید ہو جائے گی۔ عید سے پہلے محبوب کو گلے لگائیں۔

in article

﷽ السلام و علیکم و رحمت اللہ:

محبت کے حوالے سے اور خاص طور پر میرے یہ جو وظائف ہوتے ہیں میاں بیوی کے حوالے سے ہوتے ہیں اور اتنے مسائل ہیں میاں بیوی کے حوالے سے اتنے مسائل ہیں کہ میں آپ کو لفظوں میں بتا نہیں سکتا۔ سامنے ہمیں نظر آتا ہے کہ ان کی زندگی بہت اچھی چل رہی ہے ایک دوسرے کے ساتھ لیکن اصل میں جب وہ اپنے مسائل آپس کے شیئر کرتے ہیں تو یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ ان کے آپس میں اتنے خراب تعلقات چل رہے ہیں۔ اسی طرح محبت کے حوالے سے بھی بہت سارے مسائل ہیں۔ لڑکا یا لڑکی جو بھی ہے وہ کسی نہ کسی کے ساتھ محبت ضرور کر رہا ہوتا ہے اور اس حوالے سے پریشان بھی ہوتے ہیں لیکن کسی سے کہہ نہیں سکتے اور اپنے مسئلے حل نہیں کر سکتے۔ آج کے اس آرٹیکل میں انہیں مسائل کو مد نظر رکھ کر ان مسائل کے حل کے لیئے وظیفہ دوں گا۔ اگر میاں بیوی میں جدائی ہو چکی ہے، محبوب شادی سے انکاری ہو گیا ہے یا وہ لڑکا ہے اس کی والدہ راضی نہیں ہو رہی۔ لڑکی ہے اس کی والدہ ، والد یا بھائی نہیں راضی ہو رہا یا پھر آپ کی ذات (برادری) کا مسئلہ آ چکا ہے مطلب کے وہ رشتہ دینا چاہتے ہیں لکین برادری الگ ہے۔ کوئی بھی مسئلہ ہے جس سے آپ کی محبت آپ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔

عید سے پہلے جب بھی آپ اس آرٹیکل کو پڑھیں تو عمل ضرور کریں انشاءاللہ جو بھی مسائل ہیں محبت کے حوالے سے وہ حل ہو جائیں گے اور عید پر اگر میاں بیوی ہیں تو پاس ہو گیں۔ محبوب ہے تو وہ بھی اس عید پر آپ کے ساتھ ہو گا آپ سے بات کرے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے آپ نے عید سے پہلے روزانہ یہ عمل کرنا ہے۔ میرے بتائے ہوئے سارے عمل ہی آسان ہوتے ہیں تاکہ آپ لوگ آسانی کے ساتھ یہ عمل کر سکیں۔ بہت سارے لوگ ایسے عمل بتاتے ہیں کہ لوگ سوچ میں پڑھ جاتے ہیں کہ اسے کروں یا نہ کروں یا عمل کرنے کی سمجھ نہیں آتی۔ الحمداللہ میرے بتائے ہوئے عمل بہت سارے لوگ کرتے ہیں کیونکہ یہ بہت ہی آسان عمل ہیں ہر کو انہیں آسانی کے ساتھ کر لیتا ہے۔ اس چیز کی میں 100٪ گارنٹی دوں گا کہ میرے بتائے ہوئے عمل سے آپ کو فائدہ ہو گا ۔ نقصان نہیں ہو گا۔ جیسے وہ کہتے ہیں نہ کہ ہومیوپیتھک دوائی کا فائدہ ہے نقصان نہیں ایسے ہی میرے عمل بھی ہیں ان کا نقصان نہیں ہے اگر آپ جیسے بتایا جائے ویسے کریں گے تو آپ کو فائدہ ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

میرے عمل کا فائدہ ہی کیوں ہے کیونکہ جیسے آپ کو سر درد ہے تو ڈاکٹر آپ کو پیناڈول یا پھر سر درد کے حوالے سے دوائی دے گا تو آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔ ایسے ہی اگر پیٹ میں درد ہے تو اس حوالے سے دوائی دی جائے گی۔ تو میرے وظائف بھی ایسے ہی ہیں کہ جس کو جو مسئلہ ہے اس حساب سے میں بھی دوائی کے طور پر وظیفہ دیتا ہوں۔ یہ جو وظیفہ آج دے رہا ہوں یہ آپ کر لیں انشاءاللہ عید کے دن آپ کا محبوب آپ سے گلے لگ کر ملے گا چاہے وہ سات سمندر پار بھی ہے تو بھی وہ آپ کے پاس آجائے گا۔ ان عمل کو جائز مقاصد کے لیے استعمال کیجیئے گا۔ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی محبت آپ کو ضرور نصیب فرمائیں گے۔ میری طرف سے دعا ہے اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے اور مبارک عشرے کے صدقے آپ سب کو آپ کی محبت نصیب فرمائیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک ایک  تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد سارا دن آپ نے سارا دن اللہ کا یہ نام ” یارؤف ” پڑھنا ہے کم ار کم بھی 1100 مرتبہ اسے ضرور پڑھیں اور رات کو سوتے وقت ایک تسبیح پھر درود شریف کی پڑھیں اور اپنے محبوب کی تصویر پر دم کر دیں۔ آپ روزانہ پڑھیں سوتے وقت تک آپ اسے پڑھتے رہیں زبان سے ، دل سے پڑھیں جیسے مرضی پڑھیں اور سونے سے پہلے محبوب کی تصویر پر دم کر دیا کریں۔ انشاءاللہ عید آپ اپنے محبوب کے ساتھ گزاریں گے ۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad