
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ابھی چند سیکنڈ میں محبوب آپ کو ان بلاک کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ صرف 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور اس کو پڑھتے ہوئے محبوب کی تصویر آپ نے دیکھنی ہے وہ تصویر کہ جس میں اس کی آنکھیں مکمل کھولی ہوں۔ آپ اس کو دیکھیں اور وہ آپ کو دیکھے تو دونوں کی آنکھیں آپس میں میچ کر رہی ہوں اور آپ نے ساتھ ساتھ یہ پڑھتے جانا ہے ساتھ ساتھ اس کی تصویر سامنے رکھیں ، ہاتھ میں رکھیں چاہے کسی چیز کے اوپر رکھ دیں۔ بس اس کو دیکھتے ہوئے پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں ساتھ موبائل بھی اپنا رکھ دیں ان شاء اللہ اس موبائل پہ دیکھئے گا کہ ان بلاک بھی ہو جائیں گے اگر آپ نے بلاک نہ کیا ہوا وہاں سے آپ کو کال آنی شروع ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے جیسے میں نے آپ کو ترتیب بتائی ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے اس کی تصویر کو دیکھتے رہنا ہے اور اس کی تصویر کو دیکھتے ہوئے 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اس وظیفے کو عصر کے بعد پڑھ لیں یا رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر پڑھ لیں۔ اتنا سا 786 مرتبہ پڑھنا ہے ساتھ ساتھ دم بھی کرتے جائیں اور موبائل پر بھی اس کی تصویر کو دیکھتے جائیں ان شاء اللہ عمل ختم ہونے سے پہلے یا عمل ختم ہونے کے چند سیکنڈز بعد آپ کو ان بلاک بھی کرے گا اور اس کی کال بھی آنا شروع ہو جائے گی۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




