محبت کے وظائفوظائف

Kisi ko apni mohabbat mein qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو شخص آپکے قابو میں ، مٹھی میں نہ آئے صرف یہ پانچ الفاظ پڑھیں۔ ہتھیلی پر نام لکھ کر دم کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص آپ کے قابو میں آپ کی مٹھی میں نہ آئے صرف یہ پانچ الفاظ پڑھ لیں۔ ہتھیلی پر اس کا نام لکھ کر دم کریں اور معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں۔ بڑا ہی آسان ، بڑا ہی پیارا ، چھوٹا سا عمل ہے جو صرف پانچ الفاظ پر مشتمل ہے محبت کے حوالے سے میں نے اکثر چیزیں دیکھی ہیں کہ لوگ بڑے عجیب عجیب سے الفاظ دیتے ہیں یہ پڑھ لیں یہ ہو جائے گا اس طرح کر لیں اس طرح ہو جائے گا یعنی وہ الفاظ پڑھنے بھی نہیں ہو رہے ہوتے ہیں اور دوسری بات ہے کہ بعض افراد ایسے الفاظ دیتے ہیں جو شِرکیہ الفاظ کی طرف ہوتے ہیں جو گناہ کی طرف لے کے جاتے ہیں۔ ان کے پڑھنے سے مسائل خراب ہوتے ہیں تو ہم جو آپ کے سامنے عمل شیئر کرتے ہیں قرآنی وظائف ہوتے ہیں اسمِ اعظم ہوتے ہیں اور ان کا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

یہ عمل کرتے ہی محبوب خود راضی ہو گا اگر محبوب ہے وہی شادی کے لیے راضی نہیں ہو رہا تو اس کے لیے بھی آپ عمل کر سکتے ہیں اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تب بھی وہ اسے ان بلاک کر دے گا بات نہیں کر رہا خود بات کرنا شروع کر دے گا۔ کال میسیج نہیں کرتا تو اس کی طرف سے آپ کو خود کال میسیج آنا شروع ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر نام لکھنا ہے نام لکھنے کے بعد اپنی مٹھی کو آپ نے بند کر دینا ہے بند کرنے کے بعد آپ نے یہ صبح ، دوپہر ، شام چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو  ہر حال میں اس عمل کو کرنا ہے لیکن پاکی کی حالت میں کریں گے تو اس کا آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔ مٹھی بند کر کے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے۔

حم عسق

زبان سے دل سے ہر طرح سے اس کو پڑھتے رہیں تھوڑی تھوڑی دیر بعد آپ مٹھی کھول کر دم کریں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو کرتے رہیں پہلے ہی دن اس کا رِزلٹ آپ کو ہنڈرڈ پرسنٹ نظر آئے گا اور اگر اس کو آپ گیارہ دن تک کر لیتے ہیں پھر آپ کو ایسے معجزات ملیں گے جو اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad