
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سچا واقعہ! گھر میں داخل ہوتے یہ عمل کریں۔ کہتے ہیں میں ریڑی پر نان چنے بیچتا تھا۔ آج ریسٹورنٹ کا مالک ہوں۔ یہ سب اس عمل کی برکت ہے جو میں کرتا ہوں یہ عمل میں پہلے بھی ایک مرتبہ شیئر کر چکا ہوں اور یہ آج پھر کیوں شیئر کر رہا ہوں کیونکہ یہ ایک ایسی چیز ہے کہ جو بھی اس عمل کو کرتا ہے اس کو برکتیں گھیر لیتی ہیں۔ اس سے ہر قسم کی بندشیں ، رُکاوٹیں ، نظریں ، حسدیں دور ہو جاتی ہیں اور اتنی برکتیں اس کو ملتی ہیں کہ آج وہ غریب ہے تو کل اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی بنا دیتے ہیں۔ آج اس کی جیب خالی ہے کل وہ مالدار ہو جاتا ہے۔ آج اس کے گھر میں رزق و روزی کی تنگی ہے کل وہ گھر لوگوں کو دینے والا بن جاتا ہے۔ آج وہ پریشان حال ہے کل خوشیوں بھری اس کو زندگی نصیب ہو جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے۔ پہلے تو آپ گھر میں داخل ہوتے وقت بلند آواز سے سلام ” السلام و علیکم و رحمۃ اللہ " کہیں۔ دوسرا کام کیا کرنا ہے کہ ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ تیسرا کام کیا کرنا ہے کہ ایک مرتبہ ” سورة الاخلاص " پڑھنی ہے۔ آج کچھ بھی نہیں ہے اس عمل سے آپ بہت ترقی پائیں گے۔ اگر آپ کے گھر میں بے برکتیاں ہیں ، پرشانیاں ہیں ، پیسوں میں برکت نہیں ہے تو یہ عمل آپ بھی کر لیں۔ تمام تر مسائل حل ہو جائیں گے۔ آپ کے گھر میں تنگی ہے اللہ تعالیٰ خوشحالیاں ہی خوشحالیاں نصیب فرمائیں گے۔ اس عمل کو زندگی کا حصہ بنائیں جب بھی گھر میں داخل ہو یہ عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




