
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کسی ناراض شخص کا دل نرم کرنا ہو ، کسی سے اپنا جائز کام نکلوانا ہو ، محبوب کو مٹھی میں کرنا ہو تو یہ ایک عمل کر لیں۔ آپ کو آنے والی زندگی میں بہت کام آئے گا کئیں دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا چاہنے والا ہم سے ناراض ہو جاتا ہے ۔ روٹھ جاتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ جلد سے جلد مان جائے۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ میری زندگی میں کوئی ایک ایسا شخص رہے جس کے ساتھ میں اپنا ہر دُکھ / سُکھ بانٹ سکوں لیکن جہاں دو برتن ہوتے ہیں وہ آپس میں کھڑکتے رہتے ہیں تو جب لڑائی ہوتی ہے پھر دوریاں پیدا ہونے لگ پڑتی ہیں تو اگر آپ اسی طرح چاہتے ہیں کہ ناراض شخص کا دل نرم ہو جائے وہ خود میری طرف لوٹ آئے۔ خود آ کر بات کرنے میں پہل کرے تو آپ یہ والا عمل کر سکتے ہیں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے جیسے پہلی بات ہے کہ ناراض شخص کو راضی کرنا ہے تو آپ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کر سکتے ہیں۔ نمبر دو کسی سے اپنا جائز کام نکلوانا ہے آپ اس کے پاس جا رہے ہیں تو پڑھتے ہوئے جائیں اور اس کے پاس بیٹھ کر دل میں یہ وظیفہ پڑھتے رہیں اور دل ہی سے اس پر دم کرتے رہیں ان شاء اللہ اس کا دل نرم ہو جائے گا یا اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں تو اگر پاس جا کر عمل کر سکتے ہیں تو پانی پر دم کر کے آپ اس کو پلا دیں یا اس پر پیچھے سے دم کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل اگر آپ نے دم کرنا ہے تو عصر سے مغرب کے وقت کریں اور اگر کسی کے پاس جا رہے ہیں تو اس وقت کریں جب آپ جائیں۔ لیکن جب عصر سے مغرب کے درمیان کریں گے تو تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اس کی تین تسبیح پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر یا آنکھیں بند کر کر اس کے اوپر دم کریں اگر اس کے پاس جا رہے ہیں تو اپنے گھر سے یا اپنی جگہ سے جاتے ہوئے یہ شروع کر کے جائیں۔ اس کے پاس پہنچ کر بھی دل میں پڑھتے رہیں ان شاء اللہ جائز کام بھی آپ کا ہو جائے گا ،مٹھی میں بھی ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





