
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ارجنٹ محبت کا خاص وظیفہ! صرف 5 منٹ اور محبوب رابطہ کرنے پر مجبور۔ محبوب سے جان چھڑانا مشکل۔ اگر آپ کا محبوب آپ سے ناراض ہو گیا ہے یا کوئی تیسرا بیچ میں آ گیا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کے درمیان مسائل پیدا ہو گئے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ معاملات ختم ہوں / ناراضگی ختم ہو۔ آپ کا محبوب آپ سے خود رابطہ کرے / وہ راضی کرے / مسائل کو ختم کرے تو یہ عمل آپ کو فائدہ دے گا۔ یہ عمل میں دو تین مرتبہ پہلے بھی دے چکا ہوں اس لیے کہ یہ اسمِ اعظم ہے اس کا ثواب بھی بہت زیادہ ہے یعنی ایک تو آپ اپنی محبت کے لیے کریں ساتھ ساتھ آپ کو ثواب بھی اتنا ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور اس کی وجہ سے آپ کی مشکلیں آسان ہوں گی ، آپ کی مرادیں پوری ہوں گی ، آپ کی حاجتیں پوری ہوں گی ، آپ کی منتیں پوری ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے اسمِ اعظم کی طرف آپ نے عصر کی نماز کے بعد یا مغرب کی نماز کے بعد یا فجر کی نماز کے بعد 500 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اس سے محبت کے حوالے سے بھی فائدہ ہوگا اور جو لوگ ارجنٹ محبت چاہتے ہیں کہ پانچ منٹ کے اندر اندر رابطہ کر لیں تو پانچ سو مرتبہ پڑھیں گے پڑھ کے اپنی گھڑی میں ٹائم دیکھ کر صرف پانچ منٹ آپ نے انتظار کرنا ہے آپ کو رابطہ ہوتا ہوا خود نظر آجائے گا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
بہت ہی پیارا اسمِ اعظم ہے۔ کوشش کریں اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ محبت حاصل ہو جائے تب بھی اس اسمِ اعظم کو روزانہ پڑھتے رہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





