محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ki 71 tasbih-mufti bilal qadri

محبت کا طاقتور وظیفہ۔ لڑکے اور لڑکیوں کے لیے صرف 71 مرتبہ اللہ کا نام پڑھ کر تصور پر پھونک دیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا طاقتور وظیفہ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے صرف 71 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام جب بھی شیئر کروں گا پڑھ کر تصور یا تصویر پر پھونک دیں  محبت کے حوالے سے بہت زیادہ میسیجز اور کالز ہیں۔ جو دن میں مجھے میسیج اور کال آتی ہیں  ان میں سے تقریباً 90% محبت کے ہوتے ہیں کیونکہ ہمارے اس حوالے سے بہت زیادہ پاورفل وظائف ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور الحمدللہ جائز امور کے اندر لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ ہو گیا ہے  اور جب ایک بندے کو فائدہ ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہزار بندہ مزید آ جاتا ہے  اور لوگ الحمدللہ خود ایک دوسرے کو شیئر کرتے ہیں کہ آپ کا کام یہاں سے ہوگا، آپ کا کام مفتی صاحب سے ہوگا۔ یہ لوگوں نے مجھے خود بتایا۔

میں کسی چیز کا دعویٰ نہیں کرتا۔ میں ایک انسان ہوں اور میں کسی چیز کا دعویٰ کرنے کے لئے اس قابل نہیں ہوں  لیکن آج کا یہ عمل خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کا محبوب ان سے ناراض ہو گیا  یا محبوب گھر چھوڑ کے چلا گیا یا بیوی گھر چھوڑ کے چلی گئی ہے، شوہر ناراض ہو چکا ہے۔

بات خدا نہ خاصتہ ان کی طلاق تک پہنچ چکی ہے  تو وہ یہ عمل لازمی کریں انشاء اللہ محبت کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

کیسے کرنا ہے  ابھی شیئر کروں گا اور یہ عمل اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو میں نے آپ کو بتائے ہیں۔

یاودود

یہ آپ نے دن کے اندر دو ٹائم عمل کرنا ہے  ایک عصر سے مغرب کے درمیان اور ایک عشاء کے بعد  یعنی جس وقت آپ سونے لگیں بستر پر لیٹ کے آپ نے کرنا ہے۔

آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہو چاہے اس کی تصویر موبائل میں ہو یا پرنٹ میں ہو۔

آپ نے اس کی تصویر نکالنی ہے اس کی طرف دیکھنا نہیں ہے  آپ نے آنکھیں بند کرکے یا موبائل رکھ کے اس کی تصویر آن ہو جائے  اس کے بعد آپ نے 71 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ودودو ” پڑھنا ہے۔  اول آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھ لیں۔

اس کے بعد اس کی تصویر پر دیکھ کے اس کے اوپر آپ نے دم کردینا ہے  عصر کے بعد بھی یہ عمل کرنا ہے اور عشاء کے بعد بھی آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔

کم از کم 11 دن یا 21 دن کیجئے گا  محبوب کا دل ایسا آپ کے لئے تڑپے گا کہ پھر زندگی میں کبھی آپ سے دور نہیں جائے گا تو ضرور عمل کر لیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad