رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka badshah banany ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت کے حوالے سے ایک حیران کن وظیفہ! جس نے بھی کیا کروڑپتی ہو گیا۔ کیا آپ دولت کے بادشاہ بننا چاہتے ہیں؟

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

دولت کے حوالے سے ایک حیران کن وظیفہ جس نے بھی کیا کروڑپتی ہو گیا۔ کیا آپ دولت کے بادشاہ بننا چاہتے ہیں اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو پھر یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے تو آپ سے گزارش ہے اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں۔ ایک ایک چیز اس کی نوٹ کیجئے گا ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو زندگی میں بہت کام دے گا۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں برکتیں عطا فرمائے گا۔ آپ اچھی جاب چاہتے ہیں ملے گی۔ آپ چاہتے ہیں غیب سے آپ کو مدد ملے ، غیب سے آپ کو دولت نصیب ہو ، آپ جلد سے جلد کروڑپتی ہو جائیں تو یہ ہے وہ وظیفہ جو آپ کی اس حاجت کو ، مراد کو ، خواہش کو پورا کر سکتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ ایسا وظیفہ ہے کہ اس کو پڑھیں گے تو آپ کو پتہ لگے گا کہ اس کی کتنی طاقت ہے اور یہ وہ دعا ہے جو سرکار دوعالم ﷺ نے سکھلائی تھی اور فرمایا تھا کہ اس کو پڑھا کرو اور مانگا کرو اللہ تعالیٰ آپ کو اس کے بدلے وہ نصیب فرما دے گا کہ آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی۔ آپ کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت عطا فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ سے جب بھی جتنا مانگو گے اللہ تعالیٰ اس سے بڑھ کر آپ کو عطا فرمائے گا۔

Dolat Ki Powerful Tasbih

آپ نے فجر کے بعد روزانہ ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اس عمل کو کر کے دیکھئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad