بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم! میرے ساتھ ایک بہن نے رابطہ کیا اور اپنا ایک عمل بتایا. اور واقعہ شئیر کیا. کہ میرے شوہر ایک پراپرٹی ڈیلر تھے.تو تقریباََ ایک سال کا عرصہ ہو گیا تھا کہ کوئی بھی چیز بکتی نہیں تھی. کسی کہ کہنے پر ہم ایک اللہ والے کے پاس گئے اور انہوں نے ہمیں ایک عمل Wazifa For Rajab دیا.رجب کا ماہ تھا تو انہوں نے کہا کہ رجب میں ہی لازمی کریں. تو اس عمل میں سورۃ الکوثر پڑھنے کو دی گئی.
اس کے بعد ہم گھر آئے تو سوچا کہ کیسے پڑھیں. پھر ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم ایک وقت مختص کر دیتے ہیں. روزانہ ہم دونوں میاں بیوی مل کر پڑھ لیتے تھے. پہلے دن، دوسرے دن، تیسرے دن کیا. اور تیسرے دن شام کو ایک ایسی ڈیل ڈَن ہوئی کہ جس سے ہمیں بہت فائدہ یعنی لاکھوں کا فائدہ ہوا. اور اس دن کے بعد الحمد اللہ پورا سال ہمیں کسی رزق کی تنگی نہیں ہوئی.
یہ وظیفہ میں آپ کے ساتھ بھی شئیر کر رہا ہوں. اس آرٹیکل میں جو وظیفہ آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں. اس عمل کو بے روزگار حضرات ضرور کریں. جن حضرات کو کاروبار میں دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے وہ بھی یہ عمل کریں. جن کو پیسوں کی ایمرجینسی ضرورت ہے وہ بھی کریں. تو ان چیزوں کے لئےیہ وظیفہ ضرور کریں.
Wazifa For Rajab وظیفہ:
Wazifa For Rajab وظیفہ کیسے کریں؟
تو اس عمل میں آپ نے سورۃ الکوثر کو 3 دن تک پڑھنا ہے. اور سورۃالکوثر آپ نے 13000 تیرا ہزار مرتبہ پڑھنی ہے. اوراس کے اول و آخر آپ نے 1300 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے. جیسا کہ اوپر آپ کو بتایا ہے کہ خاتون نے کیسے پڑھا. تو آپ بھی ایسے ہی مل کر کوئی بھی خونی رشتے ہوں تو پڑھ سکتے ہیں.
جس سے پڑھنا آسان ہو جائے گا. اور جو لوگ پڑھیں وہ ایک ہی جگہ ہوں.اس عمل کو آپ نے تین دن میں ہی ختم کرنا ہے. تین دن سے پہلے نہیں کرنا. جب عمل ختم ہو جائے تو تو گھر میں میٹھا بنا لیں. خود ہی گھر والے بیٹھ کر کھا لیں. انشاء اللہ جتنے مسائل ہیں مال، دولت، رزق کی وجہ سے وہ ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں