محبت کے وظائفوظائف

Jo chaho gay wohi ho ga-mufti bilal

ہر کوئی آپ کی بات مانے گا۔ جیسا آپ چاہو گے ویسا ہو گا۔ محبوب آپ کے بناہ نہ رہ پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہر کوئی آپ کی بات مانے گا  جیسا آپ چاہو گے ویسا ہوگا  محبوب آپ کے بنا رہ نہ پائے گا اور محبوب کے حوالے سے محبت کے حوالے سے ، شادی کے حوالے سے، پسند کی شادی کے حوالے سے اور کسی کو راضی کرنے کے حوالے سے ،  کسی سے کوئی بات منوانے کے حوالے سے  بہت زیادہ مجھے تقریبا 90% اسی چیز کے میسیجز آتے ہیں  اور آج کا عمل انتہائی آسان عمل ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے ناموں کا ایک عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تین نام اللہ تعالیٰ کے جو اس ویڈیو کے اندر میں شیئر کروں گا  اگر آپ چاہتے ہیں کہ جس سے بھی آپ چاہیں بات منوا لی۔ اس کے پاس جانے سے پہلے یہ آپ پڑھ کے جائیں  یا آپ جس کو راضی کرنا چاہتے ہیں  اس کی تصویر کے اوپر پڑھ کے دم کر دیں۔

انشاءاللہ جیسا آپ چاہیں گے وہ ویسے ہی کرے گ اور ایسا ہو جائے گا کہ وہ آپ کے بنا پھر رہ نہ پائے گا  اور انشاءاللہ آپ کے درمیان میں خوب محبت پیدا ہو جائے گی۔

کونسا عمل ہے ابھی شیئر کروں گا  آپ سے گزارش ہے کہ آپ نے اس آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے تاکہ آپ کو وظیفہ کرنے کی سمجھ لگ سکے۔

کسی کو اپنا بنانے کا وظیفہ اور طریقہ کار:

اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام ہیں:

یااللہ یا عظیم یاودود

جس سے آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی بات مانے  اور جیسا آپ چاہتے ہیں وہ ویسے کرے۔ اگر شادی کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہے وہ شادی کے لیے راضی ہو جائے  یا کوئی بھی آپ کی شادی میں راضی نہیں ہے تو اس کے لیے عمل کر سکتے ہیں۔

آپ نے اس کے سامنے جانے سے پہلے  یعنی اس سے بات کرنے سے پہلے آپ نے  تین سو تیرہ (313) مرتبہ اوپر دیئے ہوئے اللہ کے تین ناموں کو پڑھنا ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ  اس کے سامنے جا کے  اسی طرح اس کے اوپر دم کریں اور اس پر پیچھے سے اس طرح پھونک ماریں کہ اس کو نظر نہ آئے  یا پتہ نہ چلے اور اس کے پاس بیٹھے ہوئے یہ پڑھتے رہیں  اور اپنی بات ذہن میں رکھیں مقصد انشاءاللہ  آپ کی بات مانے گا۔

لیکن اگر آپ کے پاس نہیں ہے  سامنے نہیں ہے  تو رات کو سوتے وقت  چار سو چودہ (414) مرتبہ اوپر دیئے ہوئے اللہ کے نام پڑھ کر اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں  انشاءاللہ خود آپ کو  کال بھی کرے گا  اور جیسے آپ کہیں گے ویسے ہی کرے گا۔

اول آخر طاق عداد میں درود شریف ضرور پڑھنا ہے تو یہ عمل آپ  جس وقت سامنے جائیں  تب کر سکتے ہیں  یا کم از کم گیارہ دن کیجئے  اور جمعرات یا اتوار سے شروع کیجئے  انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad