محبت کے وظائفوظائف

picture prr 3 barr phonk maren-mufti bilal

صرف تین بار پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر پھونک دیں۔ محبوب آپ کے پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف تین بار پڑھ کر پھونک دیں محبوب کی تصویر کے اوپر جو اس کی تصویر ہے۔ تصویر ہونا لازمی ہے۔

یعنی اگر تصویر نہیں ہے پھر آپ کا عمل نہیں ہو سکے گا  اتنی گنجائش ہے کہ آپ اس کا نام اس کے والدہ کا نام ریڈ پینسل سے لکھیں۔  پہلے اس کا نام اوپر لکھیں گے پھر اس کی والدہ کا نام ریڈ پینسل سے اور نیچے اس کا نام لکھنا ہے۔ ٹھیک ہے وہ آپ کے پاس کاغذ پڑا ہو تب آپ نے یہ عمل کرنا ہے اگر یہ دونوں نہیں ہو سکتے والدہ کا نام نہیں پتا  تو پھر آپ کو یہ عمل فائدہ نہیں دے گا۔ تصویر ہونی ضروری ہے  اگر والدہ کا نام نہیں بھی پتا تو تصویر سے آپ کا کام چل جائے گا لیکن اگر تصویر بھی نہیں ہے تو پھر آپ کو عمل کا فائدہ نہیں ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

لیکن اگر تصویر بھی ہے اس کی والدہ کا نام بھی پتا ہے یا خالی تصویر ہے  تو آپ یہ عمل ضرور کیجئے گا محبوب  مچھلی کی طرح تڑپے گا جیسے مچھلی کو پانی سے نکالا جائے تو وہ تڑپ رہی ہوتی ہے آپ کے بنا ، آپ کے پیار کے بنا ، آپ سے کال کیے بنا ، آپ سے بات کیے بنا  ایسے ترپے گا۔

شیئر کرنے لگا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

 

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے اس کی تصویر یا جو میں نے تفصیل بتا دی ہے کہ  نام لکھ کے  تصویر آپ نے سامنے رکھنی ہے۔  سامنے رکھنے کے بعد اس کو آنکھوں سے دیکھتے ہوئے  بلکل جیسے ٹک ٹکی باندھ کے دیکھتے ہیں بلکل آنکھ جھبکانی بھی نہیں ہے۔

اس کے بعد آپ نے (79) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی

” یا ودودو بحق کی  یا مقلب القلوب قلب قلبہو الیہ فلان بن فلان علا حبی فلان بن فلان یا ودودو یا بدیو "

ایسی محبت کے پھر دنیا میں اس کا کوئی نقصان نہیں ہوگا  یا ”مقلب القلوب قلب قلبہو الیہ” یہ تین چار اس اعظم محبت کے ایک ساتھ اکٹھے ہوگئے ہیں

اور ہنڈر پرسنٹ اس کا آپ کو رزلٹ ملے گا۔ 79مرتبہ پڑھنا ہے۔ تیسری دفعہ کرنے سے پہلے پہلے آپ کو کال نہ آئی تو پھر کہنا ہے کہ مفتیٰ صاحب آپ کے عمل نے فائدہ نہیں دیا۔

ضرور فائدہ ہوگا ہنڈر پرسنٹ فائدہ ہوگا  ایک بار عمل کر کے دیکھئے  پوزیٹیو ریسپانس کے لیے آپ مجھے کمنٹس میں ریپلائی ضرور کریں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad