
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
محرم الحرام مغرب کے بعد یہ سورت پڑھیں پورے مہینے میں جتنے بھی دن ملے آپ اس کو پڑھیں ایک دن بھی ملے تو آپ نے لازمی پڑھنا ہے پورا سال دولت کی بارش ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہر حاجت پوری ہوگی۔ ایک بہن کا کمینٹ آیا تھا اور انہیں نے بات کی کہ مفتیٰ صاحب کیا ایسا ممکن ہے، کیا ایسا ہو سکتا ہے تو میں نے ان سے کہا ہے کہ رب کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔
ساری مشکلیں ہمارے لیے ہیں اور سارے ممکنات بھی ہمارے لیے ہیں وہ رب کی ذات جب چاہے کن فیکون کہ دے اور وہ کام ہو جاتا ہے تو اس ذات کے اوپر بھروسہ کر کے اس ذات کے اوپر یقین کر کے عمل کیا کیجئے انشاءاللہ آپ کا وہ کام ضرور ہوگا.
کیونکہ اعمال ہوتے ہی قرآن سے ہیں، حدیث سے ہیں، سنت سے ہیں تو انشاءاللہ اس کا فائدہ آپ کو ضرور ملتا ہے آپ پڑھتے ہیں قرآن کا ایک لفظ پڑھ لیں آپ کو دس نیکیوں کے برابر ثواب ملتا ہے تو اگر میں ایک چھوٹی سی صورت دے رہا ہوں اس کے اندر کم از کم سو الفاظ تو ہوں گے۔
سو کو دس سے آپ ضرب دیں تو آپ کو اتنی نیکیاں تو ایک وقت کے اندر مل رہی ہیں تو لازمی عمل کیا کیجئے اور یہ عمل محرم کے مہینے کا بہت ہی پاورفل عمل ہے اس کے بعد انشاءاللہ پورا سال آپ کو رزق و روزی کی تنگی نہیں ہوگی یہ قرآن پاک کی ایک سورۃ ہے۔
دولت کا وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز کے فوری بعد آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے
کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اس کے بعد یہ چھوٹی سورت 89 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے اور آخر میں پانچ مرتبہ درود شریف پڑھ کے رب کی ذات سے مانگ لیں جو مانگنا چاہتے ہیں۔
کم از کم تین مغرب لازمی عمل کیجئے پورے مہینے میں
پہلی تو کوشش یہ ہو کہ پورا مہینہ آپ یہ عمل کیجئے انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





