
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ:
محبت کا گارنٹی شدہ وظیفہ اور اس عمل کی میں ہنڈرڈ پرسنٹ (100) آپ کو گارنٹی دے سکتا ہوں صرف 11 دن یہ عمل کریں جمعرات یا اتوار سے شروع کریں محبوب دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا قدموں میں واپس آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور یہ میں اس لئے گارنٹی دے رہا ہوں کہ یہ گرنٹی شدہ عمل ہے کیونکہ میں نے الحمدللہ ہمارہ ٹک ٹاک پہ بھی ہے مفتی بلال احمد قادری کسی بھی سوشل میڈیا پر سرچ کریں آپ کو میری ویڈیوز نظر آئیں گی چاہے فیس بک ہے یوٹیوب ہے ٹک ٹوک ہے سنیک ہے اینسٹاگرام ہے کہیں بھی جا کے یہ سرچ کریں
اور یہ میرا ایسا گرنٹی شدہ عمل ہے کسی بھی پلیٹ فارم پہ جس نے یہ عمل کیا اس کو فائدہ ضرور ہوا ہے۔ آپ کے محبوب کے حوالے سے جتنے بھی مسائل ہیں انشاء اللہ اس عمل سے ختم ہو جائیں گے۔
عمل شیئر کروں گا گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ اچھے سے عمل کر سکیں۔
اب یہ عمل آپ نے کیسے کرنا ہے میں نے آپ کو بتایا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اور رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 786 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔
اور یہ میرے عملوں میں سے سب سے پاورفل عمل ہے اور یہ عمل میں نے بہت مرتبہ دیا ہے اور اس عمل کا کوئی بندہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ میرا کام نہیں ہوا۔
786 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ تصویر میں تصور میں دم کیجئے۔
ایسے ایسے الحمدللہ میری بہنیں ہیں، بھائی ہیں جو کہتے ہیں کہ ایک دن کا عمل کیا ہے اور محبوب نے انبلاک کر دیا ہے۔
تو اگر آپ کو بھی بلاک کیا ہوا ہے تو پہلے دن ہی وہ ان بلاک کر کے خود آپ سے رابطہ کرے گا۔
کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ابھی ہم پڑھ رہے تھے تو کال آنا شروع ہو گئ۔
تو ایک دفعہ یہ عمل کر کے دیکھیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





