محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ki agg bhrkany ka wazifa-Mufti bilal qadri

محبوب کی تصویر پر جتنی بار پھونک ماریں محبت کی آگ اتنی بڑھکتی جائے گی۔ محبت کی انتھا کے لیے یہ عمل ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم رحمت اللہ:

محبوب کی تصویر پر جتنی بار پھونک ماریں گے محبت کی آگ اتنی بڑھکتی جائے گی محبت کی انتہا کے لیے یہ عمل آپ نے ضرور کر لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انتہائی آسان عمل ہے  بہت سارے لوگ محبت کے حوالے سے سوالات کرتے تھے  اور میں نے بہت سارے وظائف دیئے ہیں تقریبا ہمارے زیادہ وظائف اسی حوالے سے ہیں  انتہائی مجرب وظیفے ہیں  ایسے وظیفے ایسی چیز دی جاتی ہے کہ اتنے مجرب ہوں کہ آپ کا جلد از جلد کام ہو جائے۔

ہم سے آپ کا رابطہ بھی ہونے کی ضرورت نہیں ہے  جو بتایا گیا اس طریقے سے عمل کریں۔  انشاءاللہ آپ کو گارنٹی فائدہ ہو  گا۔

تو کون سا عمل ہے  کیسے کرنا ہے۔ اس آرٹیکل میں آپ کو پوری تفصیل بتائی جائے گی اس لیئے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

عمل کرنے کا طریقہ کار:

اب آپ نے کرنا کیا ہے  رات کو جس وقت آپ بستر پہ لیٹ جائے۔ آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے  اور کوشش کریں کہ اس کو پرنٹ آوٹ کروالیں۔

اگر موبائل میں ہے تو پرنٹ  کروانے کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر کو اپنی دائیں مٹھی کے اندر بند کرنا ہے

اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

یہ ایک مرتبہ ہو گیا۔ پڑھنے کے بعد مٹھی کھول کے اس پر دم کر کے  پھر مٹھی باندھیں ، پھر پڑھیں دم کریں مٹھی باندھیں  79 مرتبہ آپ نے رات کو سوتے وقت یہ کرنا ہے۔

اول آخر 3 مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ  انشاءاللہ 7 دن ، 11 دن یا زیادہ سے زیادہ 21 دن کیجئے۔

ایسی محبت کی آگ بڑھکے گی  پھر وہ آپ کا محبوب آپ سے کبھی بھی دور نہیں جائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا  فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad