
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب آپ سے ملنے کے لیے تیار محبوب کے تن بدن میں آگ لگے گی آپ کے بنا رہ نہ پائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ میرا محبوب ہے، یا شوہر ہے یا بیوی ہے گھر چھوڑ کر چلی گئی ہے اور ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے یا ہم کوشش کر رہے ہیں وہ واپس نہیں آنا چاہ رہی۔
تو اگر آپ کا بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے تو یہ والا عمل آپ کے لیے بہت زیادہ خاص ہے یہ عمل کیجئے۔
محبوب کے تن بدن میں ایسی آگ لگ جائے گی کہ وہ خود آپ سے ملنے کے لیے تیار ہو جائے گا اور خود بخود گھر واپس آ جائے گا جو یہ بات کہتا ہے کہ میں نے کبھی زنگی میں نہیں آنا وہ دوبارہ آئے گا اور اسے پہلے سے زیادہ محبت ہو جائے گی
کونسا وظیفہ ہے ابھی شیئر کرنے لگا ہوں آپ سے گزارش ہے اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ کوئی بھی پوائنٹ مس نہ کریں۔
محبوب آپ سے ملنے کے لیے تیار وظیفہ اور طریقہ کار:
عصر سے مغرب کے درمیان میں کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہو کر یہ آیت ہے:
یہ آپ نے 313 مرتبہ پڑھنی ہے اول آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ اگر تصویر ہے تو تصویر کے اوپر دم کرتے ہیں نہیں تو تصور کے اندر پڑھ کر دم کر دیں اور کوشش کریں آنکھیں بند کر کے یہ عمل کریں جب پورا ہو جائے تو آنکھیں کھول کر سامنے تصور میں دم کر دیں۔
سمجھیں کہ عمل کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں اور وہ واپس آرہا ہے اور وہ سامنے کھڑا ہوا ہے اور آنکھیں کھول کر دم کر دیں یقین مانیں کہ اسی وقت آپ کو کال آ جائے گی اور وہ خود بخود آپ سے ملنے کے لئے تیار ہو جائے گا۔
ضرور عمل کر لیں آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





