
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آپ کا کھویا پیار واپس لوٹ آئے گا ، محبت بڑھ جائے گی، محبوب دو منٹ میں کال نہ کرے تو پھر کہنا بہت سارے لوگ مجھے اس حوالے سے کہتے ہیں کہ میرے اور میرے محبوب کے درمیان میں بہت زیادہ محبت تھی۔
پتہ نہیں نہ جانے کیا ہوا ہے کہ ایک دم سے ہمارے بیچ لڑائی ہو گئ ہے محبوب چھوڑ کے چلا گیا ہے ہم چاہتے ہیں کہ پہلی طرح ہو جائیں۔
انشاءاللہ اس عمل کو کرنے کے بعد پہلے سے بڑھ کر محبت پیدا ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر بلاک کر دیا ہے فیس بک سے بلاک کر دیا ہے ، کال پہ بلاک کر دیا ہے ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے۔
اگر مختلف نمبروں سے کال بھی کرتے ہیں تو ہماری جیسے ہی آواز سنتا ہے تو ہمیں پھر وہاں سے بھی بلاک کر دیتا ہے۔
یہ ایسا عمل ہے کہ آپ کو کال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ آپ کو کال کرے گا۔
فائدہ تو تب ہے کہ آپ عمل ایسا کریں کہ آپ کو وہ کال کرے تو انشاءاللہ یہ ایسا عمل ہے۔
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے بعد آپ نے کھلے آسمان کے نیچے یہ عمل کرنا ہے چھت پر کریں ایسی جگہ پر کرنا ہے کہ آپ کے اور آسمان کے درمیان کوئی چیز بھی حائل نہ ہو۔
اور محبوب کی اگر تصویر پاس ہے تو تصویر کو مٹھی میں رکھیں۔ اگر موبائل ہے تو موبائل کو ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں چاہے اس کی تصویر سامنے ہو یا نہ ہو اور اس کے بعد آپ نے اول آخر تین مرتبہ درودہ ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر کو سامنے رکھ کے دم کرتے جائیں گے تو ابھی دم پورا نہیں ہوگا انشاءاللہ آپ کے موبائل پر اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔
یہ عمل کر کے دیکھئے گا اور یہ میں نے الحمدللہ جس کو بھی دیا ہے۔ اس کا مجھے ایسا پوزیٹیو رسپانس ملا ہے کہ ابھی عمل پورا نہیں ہوتا کہ محبوب کی کال آنا شروع ہو جاتی ہے کر کے دیکھئے پھر بتائیے گا کہ آپ کو اس عمل سے کتنا فائدہ ہوا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






