ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ka Chand dekh ky mohabbat wala yae amal zaroor karein-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کا چاند دیکھ کر محبت والا یہ عمل ضرور کریں! موقع ضائع کیا تو پچھتاؤ گے۔ محبوب ساری زندگی کیلئے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ذی الحج کا چاند دیکھ کر محبت والا یہ عمل ضرور کریں۔ موقع ضائع کیا تو پچھتاؤ گے۔ محبوب ساری زندگی کے لئے مٹھی میں ہو گا۔ کیوں پچھتاؤ گے کیونکہ یہ موقع پھر سال بعد آنا ہے اور یہ وہ وظیفہ ہے جو میں نے پچھلے سال بھی شیئر کیا تھا اور ابھی میں اس کو دیکھ رہا تھا کہ وہ وظیفہ وہ ویڈیو پھر سے ٹرینڈنگ میں تھی اور اس کے اوپر ویوز آ رہے تھے اور جب میں نے اس کو دیکھا اور اس کے اندر بہت مجھے پوزیٹیو ریسپانس آیا ہوا تھا اور پچھلے ذی الحج بھی بہت سارے لوگوں نے بعد میں بتلایا کہ یہ والا جو چاند والا وظیفہ تھا اس سے ہمیں فائدہ ہوا تو میں نے کہا اس کا دوبارہ آرٹیکل لگاتے ہیں کیونکہ ظاہر ہے ہمارے ہر روز کے حساب سے ہزاروں ویوز آتے ہیں تو ان کے لیے پھر مشکل ہو جاتی ہے کہ ان کو وہ مجرب اور وہ چیز نہیں ملتی جس سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ جس وظیفے سے جس عمل سے ایک بندے کو بھی فائدہ ہوا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ باقیوں کو بھی اس سے فائدہ ضرور حاصل ہوگا۔ ان شاء اللہ ایک یا دو دن کے اندر چاند طلوع ہو جائے گا اور جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ ذی الحج کا چاند طلوع ہو چکا ہے تو پہلے آپ نے ذی الحج کے چاند کی دعا پڑھنی ہے وہ دعا جو ہر چاند کو دیکھ کر پڑھی جاتی ہے جو نئے چاند کی دعا ہوتی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے ذی الحج کا چاند پہلی ، دوسری ، تیسری تاریخ جب بھی آپ کو نظر آ جاتا ہے پہلی کو نظر نہیں آ رہا لیکن آپ کوشش ضرور کریں کے آپ کو چاند نظر آجائے کیونکہ پہلی کے چاند کا جو فائدہ ہے وہ باقی تھوڑا سا کم ہو جاتا ہے پہلی دوسری تیسری تاریخ میں آپ کو چاند نظر آئے تو آپ نے پہلے چاند کی دعا پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کھڑے کھڑے سیونٹی نائن 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم بحق یابدیع

بس اتنا سا آپ کو پڑھیں۔ ان شاء اللہ جو پچھلے سال ریزلٹ آیا تھا اس سے بڑھ کر اس بار ریزلٹ آئے گا جو جو کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی محبت اس کو ضرور نصیب فرمائے گا۔ وہیں کھڑے کھڑے چاند کو دیکھتے ہوے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ میری محبت کو میرے نصیب میں لکھ دے جو آپس کے اندر مسائل ہیں اللہ تعالیٰ اس کو دور فرمائیں۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے لئے کر سکتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائیں تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad