دنوں کے وظائفوظائف

Sunday dua to become a crorepati-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن کی خاص تسبیح دولت آپکے قدم چومے گی۔ یااللہ یانور کائنات کے سارے خزانے قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن کی خاص تسبیح دولت آپ کے قدم چومے گی یا اللہ یا نور کائنات کے سارے خزانے قدموں میں یہ دو عمل جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیے۔ ایک اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام یا اللہ۔ یہ ایک اللہ کا صفاتی نام یا نور اتوار کے دن آپ نے اس طریقے سے یہ دو نام پڑھنے ہیں ان شاء اللہ ایک اتوار سے دوسرے اتوار اللہ دنیا کے سارے خزانے  آپ کے قدموں میں رکھ دیں گے اور اگر آپ کی جیب پیسوں سے اس وقت بالکل خالی ہے تو اگلے اتوار تک کم از کم آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائے گی اور جتنی بھی رزق کی تنگی پریشانی ہوگی۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ دور فرما دیں گے۔ بہت ہی آسان بہت ہی پیارا اور بہت ہی نایاب عمل ہے ضرور کیجیئے گا ایک دن کا عمل ہے۔ یہ ایک دن آپ کی زندگی کو بدل دے گا اور اس کے لئے کوئی خاص وقت بھی نہیں چاہیئے، کوئی خاص جگہ بھی نہیں چاہیئے بس اس کو رینڈملی آپ نے پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اتوار کے دن صبح جس وقت بھی آپ اٹھیں ویسے بھی سنڈے کا دن ہے تو لوگ لیٹ ہی اٹھتے ہیں تو جس وقت بھی آپ اٹھیں۔ اٹھتے ہوئے ہی آپ نے کم از کم ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔  کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں آپ کی مرضی ہے مقصد جو ہے وہ استغفار پڑھنا ہے تو ایک تسبیح درود شریف کی ہوگئی ، ایک تسبیح استغفار کی ہوگئی۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے یا اللہ یا نور یا اللہ یا نور یا اللہ یا نور یا اللہ یا نور ہر حال میں پڑھیں وضو بے وضو پڑھیں۔ اٹھتے بیٹھتے جاگتے سوتے ہر ٹائم کریں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں کم از کم تین اتوار آپ نے لازمی کرنا ہے اب یہ رات بارہ بجے تک آپ کر سکتے ہیں 1100 ٹائم کاؤنٹ کر لیں۔ لازمی ہے اس سے اوپر جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پہلے دن میں ہی آپ کے 1100 ہو گیا تو سارا دن آپ اس کو چلاتے رہیں پھر رات سونے سے پہلے ایک تسبیح استغفار پڑھیں جو صبح پڑھا تھا وہی استغفار اور وہی درود شریف پڑھنا ہے جو صبح آپ نے پڑھا تھا اور پھر ان دو ناموں کی برکت سے مانگیئے گا۔ ایک دن کے عمل سے ہی اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے اور کم از کم ایک اتوار سے دوسرے اتوار آپ کے ہر قسم کے رزق روزی کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad