محبت کے وظائفوظائف

Nafrat ko mohabbat mein badalne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دشمنی کو دوستی میں ، نفرت کو محبت میں بدلنا۔ مںٹوں! میں ہر کام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دشمنی کو دوستی میں اور نفرت کو محبت میں بدلنا یہ کام ان شاء اللہ منٹوں میں ہو جائے گا۔ اس کے لئے آپ کو دن ، مہینے ، سال نہیں لگیں گے۔ اس کے لئے کوئی لمبا چوڑا وظیفہ نہیں کرنا پڑے گا بس ایک چھوٹا سا کام ہے چھوٹا سا وظیفہ ہے ایک لائن کا وظیفہ ہے بس آپ نے سات سے گیارہ دن پڑھ کر اس بندے کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر یا آنکھیں بند کر کے اس کو ایسا محسوس کرنا ہے کہ آپ کے سامنے کھڑا ہوا ہے اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے بس وہ بندہ جتنی بھی دشمنی کرتا ہو وہ دوستی میں بدل جائے گا۔ وہ بندہ جتنی بھی نفرت کرتا ہو محبت کے اندر بدل جائے گی۔ چاہے پہلے محبت تھی پہلے دوستی تھی پھر کسی  تیسرے بندے نے آ کے ایسی چیزیں کر دیں کہ وہ دوستی دشمنی میں بدل گئی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ دشمنی کو دوستی میں ، نفرت کو محبت میں بدلنا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے عصر کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے۔ کسی سے بات کلام نہیں کرنی اور صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ یہ وظیفہ پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے عصر کی نماز پڑھ کے اپنی جگہ ہی بیٹھے رہنا ہے اٹھنا نہیں ہے قبلے سے سینہ نہیں پھیرنا ، منہ نہیں پھیرنا۔ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

 

یحبونھم کحب اللہ و الذین امنو اشد حباللہ

بس اتنا سا پڑھنا ہے اب سب سے پہلا کام محبوب کی تصویر ہونی چاہیے اگر تصویر نہیں ہے پھر تصور میں آنکھیں بند کر کے عمل کریں وہ بھی نہیں کر سکتے تو پھر اس کے نام پر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ چند دن کے اندر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad