محبت کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for love and dolat-Mufti Bilal Qadri

دولت اور محبت کے اندر اس عمل کی بہت تاثیر دیکھی ہے۔ بس نیت کریں پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت اور محبت کے اندر اس عمل کی بہت تاثیر دیکھی ہے۔ بس نیت کریں پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔ انسان کوئی بھی کام کرتا ہے اس میں نیت کا اچھا ہونا ضروری ہے بعض افراد کام اچھا کر رہے ہوتے ہیں لیکن نیت بُری ہوتی ہے تو وہ کام برا ہو جاتا ہے۔ مطلب اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ تو یہ عمل کرتے ہوئے آپ نے نیت رکھنی ہے کہ آپ گھر کے لیے کر رہے ہیں ، آپ اولاد کے لیے کر رہے ہیں ، آپ شادی کے لیے کر رہے ہیں ، آپ محبت کے لیے کر رہے ہیں کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیے  کر رہے ہیں تو نیت کر کے پڑھیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآنی وظیفہ ہے اس لیے آپ نے اس کو باوضو اور پاکی کی حالت میں کرنا ہے۔ بس روزانہ تین تسبیح پڑھ لیں۔ جب آپ کا مقصد حل ہو جائے پھر کسی دوسرے مقصد کے لے وظیفہ کر لیں۔ ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے آپ نے عمل کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

ھو الاول والآخر والظاھر والباطن وھو بکل شیئ علیم

بس نیت کریں دولت کی ، رزق کی ، مال کی ، اولاد کی ، پیسوں کی ، کاروبار کی ، محبت کی ، شادی کی ، کسی کے دل میں محبت ڈالنے کی ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنے کی ، کسی کو اپنی مٹھی میں کرنے کی۔ وظیفہ پڑھتے چلے جائیں اور رزق روزی میں اضافہ دیکھتے چلے جائیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad