
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب / میاں بیوی کی نفرت کو محبت میں بدلیں! ایسی محبت کے دنیا دیکھے۔ یہ آپ جس کو پسند کرتی ہیں/ کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہر جائز مقصد کے حصول کے لیے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ میں بہت سارے جو محبت کے وظائف / اعمال دیتا ہوں تو بہت سارے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ محبوب کے لیے ہی دے رہے ہیں تو جتنے بھی محبت کے وظیفے ہیں وہ آپ جائز رشتے کے اندر کر سکتے ہیں۔ والدین کے لیے کر سکتے ہیں ، بچوں کے لیے کر سکتے ہیں ، بہن بھائی کے لیے کر سکتے ہیں ، دوست کے لیے کر سکتے ہیں ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کر سکتے ہیں ، کسی اپنے کو منانا چاہتے ہیں اس کے لیے کر سکتے ہیں یعنی جہاں جہاں آپ کا جائز رشتہ ہے وہاں وہاں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ آج کا وظیفہ بھی اسی حوالے سے ہے اگر آپ کا جائز رشتہ ہے اور وہ آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ اسے راضی کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہو گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ رات کو بستر پر لیٹیں سونے کے لیے تو اول و آخر سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ باوضو ہو کر اس وظیفے کو کرنا ہے اگر خواتین ناپاکی کی حالت میں ہیں تو پھر بھی آپ نے وضو ضرور کرنا ہے اس کے بعد اس عمل کو کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس شخص کو تصور میں لانا ہے جس کو آپ راضی کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں۔ اس کو تصور میں رکھیں اور آنکھیں بند کر کے 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے منگل سے اس عمل کو شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن سے اس عمل کو شروع کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے بھی اس عمل کو کریں گے چاہے وہ یہ کہتا ہے کہ اب سب کچھ ختم ہو چکا ہے تو وہ بھی آپ کے قدموں میں آجائے گا یہ اتنا پاورفل عمل ہے تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





