
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو ہمیشہ کے لیے مٹھی میں کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ان دو ناموں ” یاحنان یامنان ” کے ساتھ یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کریں۔ یہ دونوں محبت کے اندر الگ الگ طاقت رکھتے ہیں لیکن جب ان دونوں کی طاقت مل جاتی ہے تو آپ سمجھ لیجئے جیسے وہ کہتے ہیں کہ ایک اور ایک گیارہ ہو جاتے ہیں تو جب ان کی طاقت بڑھ جاتی ہے تو اس کے پوزیٹیو ریسپانس بھی مزید بڑھ جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آپ کو مل جائے تو آپ بھی یہ والا عمل کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ 786 مرتبہ یہ دو نام اس عمل کے ساتھ ملا کر پڑھنے ہیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ عمل آپ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ وضو ، بےوضو پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ اس کو پاکی میں ہی شروع کریں اگر ناپاک ہیں تو پھر اس عمل کو شروع نہ کریں لیکن اگر پاکی میں آپ نے عمل شروع کر دیا تھا اور پھر خواتین کے ناپاکی کے دن آ جاتے ہیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ پڑھ لیں۔ جب 786 مرتبہ پورا ہو جائے پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلان علاحب فلان " پڑھیں۔ پہلے فلان کی جگہ پر اس کا نام اور دوسرے فلان کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لینا ہے یا اس کی تصویر سامنے رکھیں اور اس کے اوپر دم کر دیں۔ یہ ہر مہینے کریں آپ کی محبت آپ کے پاس ضرور آ جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





