محبت کے وظائفوظائف

Kun Faya Kun wala mohabbat ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

کن فیکون والا محبت کا خاص ارجنٹ عمل۔ جس نے بھی کیا اللہ تعالیٰ نے اس کی محبت اس کے نصیب میں ضرور لکھی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

کن فیکون والا محبت کا خاص ارجنٹ عمل۔ جس نے بھی کیا اللہ تعالیٰ نے اس کی محبت اس کے نصیب میں ضرور لکھی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے یہ ہمیں سمجھانے کے لیے ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کو تو یہ کُن کہنے کی بھی ضرورت نہیں ہے لیکن ہم انسانوں کو ہم لوگوں کو سمجھانے کے لیے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے کُن ہو جا تو بس وہ ہو جاتا ہے۔ کن فیکون ایسا عمل ہے کہ یہ پڑھتے جائیں گے اور کام ہوتے جائیں گے۔ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا بس آپ نے اس کو اس بتائے ہوئے طریقے پر پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ آپ نے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ چوبیس گھنٹے میں آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی صبح اُٹھیں گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ یہ پڑھنا شروع کریں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاودود کن یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں فیکون یابدیع

سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ پہلے فلان کی جگہ پر آپ نے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلان کی جگہ پر آپ نے محبوب کا نام لینا ہے۔ یہ وظیفہ معجزہ کرے گا اگر ایک چیز آپ کو لگتا ہے یار یہ ممکن نہیں ہے ایسا ہو نہیں سکتا تو اس عمل کے بعد وہ ناممکن کام بھی ممکن ہو جائے گا۔ معجزہ ایسا ہوگا کہ اس کے بعد جیسی محبت آپ کے ساتھ آپ کا محبوب کرے گا ایسی محبت پھر آپ کسی کو کسی کے ساتھ کرتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad