
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اس سورت کی زکوٰة اپنے محبوب کے اعداد کے مطابق نکال لیں۔ ساری زندگی محبوب جی جی کرے گا اور مٹھی میں بھی رہے گا۔ آج کا عمل تھوڑا سا خاص ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اگر آپ اس عمل کو سمجھ جائیں / سیکھ جائیں تو آپ کو وہ چیزیں بھی زندگی میں ملیں گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس عمل کی آپ نے زکوٰة نکالنی ہے زکوٰة کیسے نکالیں گے اس کے لیے عام سا طریقہ ہے وہ یہ طریقہ ہے کہ آپ کے محبوب کا جو نام ہے اس نام کے آپ نے اعداد نکالنے ہیں۔ اب جتنے اعداد بنیں گے ان اعداد کے مطابق آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب اعداد کیسے نکالنے ہیں جیسے میرا نام بلال ہے تو بلال کے ہم نے عداد نکالنے ہیں۔ ” ب ” ہے ، ” ل ” ہے ، ” الف ” ہے اور ” ل ” یہ چار ہیں۔ اب اگر حروفِ اعداد میں آپ دیکھیں تو ” ب ” ہے اس کے 2 ہیں۔ ” ل ” ہے اس کے 30 ہے۔ ” الف ” کا 1 ہے پھر ” ل ” ہے اس کے 30 ہیں تو یہ 63 اعداد بنتے ہیں اسی طرح آپ نے اپنے ناموں کے اعداد نکالنے ہیں۔ جتنی تعداد بنے گی اتنا آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے اب جیسے میرے نام کے اعداد 63 ہیں تو اب یہ قرآن پاک کی ” سورۃ الضحیٰ ” ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ جتنے آپ کے اعداد نکلے ہیں۔ یہ آپ نے گیارہ دن یا گیارہ رات کرنا ہے۔ فجر سے مغرب تک یا مغرب سے فجر اس دوران آپ نے پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے پڑھیں جس طرح کریں پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے۔ باوضو حالت کے اندر پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے محبوب کو مانگنا ہے جس کو آپ چاہتے ہیں ، جس کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں دعا کریں اس کا نام لیں بولیں گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





