رزق کے وظائفوظائف

Dolat hasil karne ka mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

بٹوے اور جیب کو پیسوں سے بھرنے کا آسان مجرب وظیفہ۔ بس صبح اُٹھ کر یہ پڑھ لیا کرو۔ بٹوے اور جیب پر دم کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بٹوے اور جیب کو پیسوں سے بھرنے کا آسان اور مجرب وظیفہ۔ بس صبح اُٹھ کر یہ پڑھ لیں بٹوے ،  جیب یا خواتین ہیں تو اپنے پرس پر دم کر دیں۔ صبح کے وقت دم کرنا ہے اور کوشش کریں کہ صبح فجر کی نماز سے پہلے ایک تسبیح پڑھ کے دم کریں۔ اگر یہ نہیں ہے تو فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے سے پہلے تک کا جو ٹائم ہے اس میں کریں کم از کم گیارہ دن لگاتار کیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ اپنا جیب بٹوہ کھولیں چاہے اس میں پیسے ہیں یا نہیں ہیں ٹھیک ہے لیکن کوشش کریں کہ ایک خانہ ایسا رکھیں جس میں ایک نوٹ رکھ لیں اس پہ وہ دم کیا کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم ابصط علینا من برکاتک ورحمتک وفضلک ورزقک

اتنا سا پڑھنا ہے بٹوہ کھولیں اس پہ دم کر دیں۔ پرس کھولیں اس پہ دم کر دیں۔ جیب ہے اس پہ دم کر دیں۔ والٹ ہے اس پہ دم کر دیں۔ گھر کی تجوری ہے اس پہ دم کر دیں۔ کچن پر دم کر دیں اپنے رزق و روزی پر دم کر دیں۔ کاروبار والی جگہ پہ دم کر دیں۔ ان شاء اللہ آپ دیکھئے گا کہ دنوں کے اندر اندر ایسی برکتیں نصیب ہوں گی کہ پھر آپ کے جیب ، بٹوے آپ کے پرس والٹ پیسوں سے بھرتے ہی چلے جائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad