
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ خوب رزق و روزی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پورا دن پیسوں میں کھیلنا چاہتے ہیں؟ صبح اُٹھتے ہی یہ تسبیح پڑھ لیا کریں یعنی اس تسبیح کے ساتھ اپنے دن کا آغاز کریں۔ آج کا یہ ایک خاص آرٹیکل ہے اور اس کے اندر ایک خاص تسبیح شیئر کی ہے اُن لوگوں کے لیے جو چاہتے ہیں ان کو بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت ملے۔ جو چاہتے ہیں صبح اُٹھیں اور بس پیسے ، دولت ، مال کے ساتھ سارا دن کھیلتے رہیں۔ جو چاہتے ہیں کہ ایسا مقناطیسی عمل ہو طاقت لگ جائے کہ پیسہ کھینچتا ہوا ہمارے پاس چلا آئے اور دنوں میں ہم مالدار ہو جائیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت بھی صبح اُٹھیں۔ آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کم از کم تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ ایک مرتبہ پڑھنے میں دو سے تین سیکنڈ ، پانچ سیکنڈ لگیں گے۔ تین تسبیح پڑھ کے اپنے دن کا آغاز کیجئے ان شاء اللہ جس دن آغاز کریں گے اُس دن کا پوزیٹیو ریسپانس ضرور شیئر کریئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





