
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن کی خاص دعا۔ اس دعا کو اسمِ اعظم بھی کہا جاتا ہے۔ ہر مشکل ، ہر پریشانی دور ہوتی ہے۔ زندگی میں خوشحالیاں آتی ہیں اور انسان جب قدم بڑھانے لگتا ہے تو ہر قدم پر اس کو کامیابی نصیب ہوتی ہے۔ یہ عمل آپ ہر ٹائم کر سکتے ہیں جب چاہیں کر سکتے ہیں جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور جتنا آپ پڑھیں گے اتنا آپ کے لئے فائدہ مند ہے لیکن اگر خاص بدھ والے دن اور اس میں بھی ظہر سے عصر اگر خاص اہتمام کے ساتھ آپ پڑھ لیں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کی زندگی کیسے بدلے گی۔ آپ کی قسمت کا ستارہ کیسے چمکے گا اور تقدیریں کیسے آپ کو بدلتی ہوئی نظر آئیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس وظیفے کی بھی آپ ساتھ ساتھ کثرت کریں اور اس وظیفے کو آپ جتنا پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ بدھ والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ یہ ایک تسبیح سے لے کے گیارہ تسبیحات تک پڑھ سکتے ہیں۔ جو سکرین پر آرہا ہے۔
کم سے کم 379 مرتبہ آپ لازمی پڑھیں لیکن جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا جلدی فائدہ ہوگا۔ بس یہ وظیفہ پڑھتے جائیں اور اپنے رستے کھلتے ہوئے دیکھتے چلے جائیں اور ہر مشکل ، ہر پریشانی ، ہر بیماری آپ کی زندگی سے ایسے دور ہو جائے گی جیسے مکھن میں سے بال کو نکال لیا جاتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





