
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو محبت میں تڑپا اور رُلا دینے والا خاص مجرب اسمِ اعظم۔ ایسی آگ بھڑکے گی کہ برداشت نہیں کر پائے گا۔ اس عمل کا آپ کو فائدہ ہی ہوگا کیونکہ یہ قرآنی عمل ہے۔ اس سے ایک تو جو آپ کی محبت ہے وہ آپ کے لیے تڑپے گی۔ اس کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہوگی وہ آپ کی طرف کھینچی چلی آئے گی اور دوسرا آپ کو اس عمل کو پڑھنے کا ثواب ہی ثواب ملے گا۔ اس عمل کو ناجائز مقاصد کے لیے نہ کریں اگر پاک عمل ہے تو پھر پاک محبت کے لیے مجرب ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ ظہر کی نماز پڑھنی ہے نماز کے فوراً بعد اس عمل کو کر لیں وہ زیادہ بہتر ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ مکمل پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ محبوب کی تصویر پر دم کرتے جائیں اور اس کا رزلٹ دیکھتے جائیں۔ سات ، گیارہ، اکیس دن اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





