محبت کے وظائفوظائف

Bismillah ka behtareen wazifa-Mufti Bilal Qadri

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا یہ مجرب عمل۔ آپ کے محبوب کو اُلٹے قدموں آپ کے پاس واپس لائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا یہ مجرب عمل۔ آپ کے محبوب کو اُلٹے قدموں آپ کے پاس واپس لائے گا۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے بہت سارے وظائف ہیں اور محبت کے اندر اتنے پاورفل وظائف ہیں کیونکہ اس میں جو الرحمٰن الرحیم ہے یہ دونوں اسمِ اعظم ہیں اس کو پڑھ کر جو مانگا جائے وہ قبول ہوتا ہے۔ یہ وہ اسمِ اعظم ہے عمل ہے جس کے بعد جو مانگو ملتا ہے۔ خاص کر اگر محبت کے لیے اس طریقے سے آپ پڑھیں گے تو 100٪ آپ کو فائدہ ہوگا۔ جائز عمل بھی ہے قرآنی عمل بھی ہے اور اس کو پڑھنے سے نیکیاں ہی نیکیاں ملتی ہیں ، برکتیں ہی برکتیں ہوتی ہیں اور جو مانگو وہ اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اس وظیفے کو 579 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیارہ دن کم سے کم آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور محبوب کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے لیکن جب عمل شروع کرنے لگیں گے سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو پڑھ سکتی ہیں۔ ایک مرتبہ میرے کہنے پر یہ عمل کر کے دیکھیں ان شاء اللہ مایوس نہیں ہوں گے اور کمنٹ میں پوزیٹیو ریسپانس بھی ضرور شیئر کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad