رزق کے وظائفوظائف

Rizq hasil krny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ رزق ، مال و دولت کو کھینچ کر لاتا ہے۔ جس نے پڑھ لیا ، مالدار ہو گیا۔ آپ بھی کروڑپتی ہو جاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

یہ وظیفہ رزق ، مال و دولت کو کھینچ کر لاتا ہے جس نے پڑھ لیا مالدار ہو گیا۔ آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج سے ہی اس عمل پر اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔

یاحی یاقیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

کم از کم ایک تسبیح روز پڑھیں ان شاء اللہ روزانہ اللہ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ فرمائے گا اور ایسا فائدہ ہوگا جو ان شاء اللہ آپ کی آنکھوں سے آپ کو نظر آئے گا تو اس پر عمل کیجئے گا اس کی کوئی لیمٹ نہیں ہے روزانہ پڑھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad