
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
زندگی سے ہر مشکلات دور ہو جائیں گی۔ دولت ، رزق میں خوب اضافہ ہو جائے گا۔ بس یہ لکھ کر آپ نے اپنی جیب کے اندر رکھ لینا ہے یہ آپ نے لال مارکل سے لکھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ اس کو آپ کسی نوٹ کے اوپر کسی کرنسی کے اوپر لکھیں۔ کہیں کی بھی کرنسی ہے پاکستانی روپے ہیں آپ کسی بھی ملک کی کرنسی ہے۔ اس پر لکھنا ہے اور پھر اس کو آپ نے استعمال نہیں کرنا یعنی اپنے پاس بٹوے میں رکھ لینی ہے اور اس کے جو دو اطراف ہوتے ہیں ان دونوں اطراف پہ آپ نے ایک ایک مرتبہ لکھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
لکھ کر اس کو اپنے جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں ، تجوری میں ، گھر میں رکھ لیں اور پھر اس کی برکتیں آپ خود دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ جو عمل ہے اس کی ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ نوٹ پر دم کر لیا کریں دعا کریں اللہ تعالیٰ زرق کی تمام مشکلات دور کر دیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ بھی ضرور فرما دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





