
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن!! عصر تا مغرب صرف 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ رزق ، دولت پورا ہفتہ آپ پر بارش کی طرح برسے گا۔ جمعرات کے دن کا جو خاص وقت ہے وہ عصر سے مغرب کے درمیان ہے اس وقت میں جو مانگا جائے جو دعا کی جائے۔ اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتے ہیں اور ان وقتوں کے وظائف ایسے ہیں کہ جب انسان ان کو کرتا ہے تو اسی ہفتے کے اندر ، اسی دن کے اندر اس کا رزلٹ اس کو ضرور ملتا ہے تو اس لیے پورے ہفتے میں اگر آپ کوئی وظیفہ نہ بھی کریں لیکن جمعرات کے دن عصر سے مغرب یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔ اگر آپ کو رزق و روزی میں تنگی ہے ، مال میں تنگی ہے ، کاروبار میں تنگی ہے ، گھر میں تنگی ہے ، روزگار میں تنگی ہے تو ان شاء اللہ اس عمل سے یہ سب کچھ دُور ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن عصر کی نماز پڑھ کر اپنی جگہ بیٹھے رہیں 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ اپنی جگہ بیٹھے ہی قبلے سے اپنا چہرہ پھیرنے سے پہلے یہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد دُعا مانگنی ہے جو بھی مانگنا ہے اُٹھنے سے پہلے پہلے مانگ لینا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مانگی ہوئی ایک ایک دعا کو ضرور قبول فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





