
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
صبح سورض نکلتے وقت یہ سورۃ پڑھ لیا کریں۔ اپنا ذاتی گھر ہو گا۔ دولت ہوگی ، گاڑی ہوگی۔ دنیا کی ہر نعمت ہوگی۔ فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۃ یٰس پڑھیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد سورت کہف پڑھیں۔ مغرب کے بعد سورت واقعہ پڑھیں۔ عشاء کے بعد سورت الملک پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام یابدیع پڑھیں اور اس سب کے ساتھ ایک کام آپ نے یہ والا بھی کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صبح سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد اشراق کا جو وقت ہوتا ہے اس وقت کے اندر آپ چار رکعات نفل اشراق پڑھ لیں اور اس کے ساتھ قرآن پاک کی سورت ہے سورۃ الرحمٰن۔
یہ سورت آپ پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اور ان شاء اللہ چند دن بعد جو جو دعا میں مانگیں گے وہ مل جائے گا۔ گھر مانگیں گے ، اولاد مانگیں گے ، رزق مانگیں گے ، گاڑی مانگیں گے۔ دنیا کی ہر نعمت مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے قدموں میں ضرور ڈال دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





