
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہمیشہ دولت مند رہنے کے لئے روز کسی بھی وقت یہ ایک قرآنی سورت پڑھ لیں دولت کبھی ختم نہ ہوگی یہ عمل اکثر دے رہا ہوں جو لوگ میرے پاس آتے ہیں یا آن لائن رابطہ کرتے ہیں رزق کے لئے ، روزی کے لئے ، مال کے لئے ، پیسوں کے لیے کہتے ہیں میں اس سورت کا ضرور حوالہ دیتا ہوں اس سورت کو دن بھر میں آپ کسی بھی وقت پڑھ لیں یا کم از کم عصر سے مغرب کے درمیان یعنی عصر کی نماز کے فوراً بعد پڑھ لیں کیونکہ اس سورت کو جب سے میں نے دیکھنا شروع کیا ہے جو بھی آتا ہے کہتا ہے یہ سورت پڑھی ہے اللہ تعالیٰ نے برکت عطا کی ہے۔ کام نہیں لگ رہا تھا جاب نہیں لگ رہی تھی۔ جاب لگ گئی ہے۔ یہ سورت پڑھی ہے گھر میں برکتیں ہو گئی ہیں۔ آپ نے بھی اگر رزق ، روزی بڑھانا ہے تو اس سورت کو پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ سورت آپ نے روزانہ عصر کے بعد پڑھنی ہے۔ فجر کے بعد بھی اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ اگر دونوں ٹائم میں پڑھیں تو سب سے بہتر ہے لیکن عصر کا ٹائم اس سورت کے لئے سب سے بہترین ہے آپ عصر کی نماز پڑھیں قرآن اپنے پاس رکھیں جیسے ہی سلام پھیریں سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف ایک مرتبہ” سورۃ کہف " پڑھنی ہے
اس عمل کو کیجئے گا اللہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکتیں دیں گے۔ ہمیشہ دولت مند رہنے کے لئے ، ہمیشہ کروڑپتی رہنے کے لئے اس سورت کی کثرت کریں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




