رزق کے وظائفوظائف

Wazifa for success in business-Mufti Bilal Qadri

دُکاندار ، کاروباری حضرات کیلئے نایاب تحفہ۔ دکان پر خریداروں کا رش! کاروبار ترقی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دکاندار ، کاروباری حضرات کیلئے نایاب تحفہ۔ دکان پر خریداروں کا رش! کاروبار ترقی کرے گا۔ آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں ، آپ کی کہیں دُکان ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار ترقی کرے جیسے مجھے گزشتہ کئیں دنوں میں جو ٹریڈنگ والا کام کرتے ہیں ان کے مجھے میسیجز آئے کہ ہمیں اس میں منافع نہیں ہو رہا کوئی ایسا عمل دیں کہ منافع ہو تو میں نے کہا یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے منافع حاصل ہوتا ہے کاروبار ترقی کرتا ہے ، آن لائن کاروبار چلے گا ، منافع حاصل ہو گا تو آپ جب بھی اپنا کام شروع کریں صبح پہلا کام آپ  نے یہ والا عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بہت ہی آسان وظیفہ ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ یا تو یہ وظیفہ خود کریں یا کسی کی ڈیوٹی لگائیں کہ دُکان کھولنے سے پہلے یہ پڑھے۔ آن لائن بزنس کر رہے ہیں لیپ ٹاپ ہے ، کمپیوٹر ہے ، موبائل ہے آن کرنے سے پہلے یہ پڑھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 101 مرتبہ ” سورۃ القریش ” پڑھیں۔

پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ رب کریم کی ذات آپ کو بے حساب برکتیں بھی نصیب فرمائے گی ، رزق بھی نصیب فرمائے گی اور ایسا کاروبار چمکے گا کہ آپ کو دیکھ کر باقی سب رشک کریں گے کہ ان کا کاروبار بھی ایسے ہی ترقی کرے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad