دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for every hajat-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک اس اسمِ اعظم کے ساتھ کی گئی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتا۔ جو مانگنا ہے مانگو اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک اس اسمِ اعظم کے ساتھ کی گئی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتا جو مانگنا ہے مانگو اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ جمعہ کا دن ہفتے کے دنوں کا سردار ہے اور اس دن مانگی ہوئی ہر ایک ایک دُعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد ، ہر خواہش ، ہر منت پوری ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو رزق و روزی نصیب فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین کاروبار نصیب کرے۔ اللہ آپ کو اچھے سے اچھا من پسند روزگار نصیب کرے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی من پسند جگہ پر شادی کروا دے۔ من پسند شادی کی رُکاوٹیں دور ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد نصیب فرما دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے بیٹے عطا فرما دے تو یہ والا اسمِ اعظم جمعہ والے دن کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعہ کے دن کسی بھی وقت یہ عمل کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 101 مرتبہ یہ دو آیات پڑھیں جو سکرین پر آ رہی ہیں۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

یہ اسمِ اعظم پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں جو مانگنا ہے مانگتے جائیں رب آپ کی جھولیاں ضرور بھرتا چلا جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad