
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس سورۃ کو ایک مرتبہ اس خاص ٹائم کے لئے پڑھ لو پچیس لاکھ تک کی ضرورت ایک دن میں پوری ہوگی۔ میں نے پچیس لاکھ حاصل کیا اب آپ کی باری ہے یہ عمل بہت ہی آسان ، خاص ، پیارا ، پاورفل اور مجرب ہے ان لوگوں کے لئے جن کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ میرے پاس ایک بھائی آئے جو کہ لاہور سے تھے اور انہوں نے بتایا تھا کہ مجھے کچھ عرصے پہلے پچیس لاکھ کی اچانک ضرورت پڑ گئی۔ کاروبار کرتا تھا اس میں نقصان ہوا تو میں نے بہت سارے لوگوں کے بتائے ہوے وظائف پڑھے لیکن میرا کام نہ ہوا اور ایک دن صرف رہ گیا۔ میں موبائل استعمال کر رہا تھا میرے سامنے ایک وظیفہ آیا جس میں بتایا جا رہا تھا کہ اس سورت مبارکہ سے ہر ناممکن کام ممکن ہو جاتا ہے۔ جو چاہو اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتا ہے تو کہتے ہیں میں نے وہ سورت پڑھی اس کے بعد اچانک غیب سے اللہ تعالیٰ نے ایسی مدد فرمائی کہ مجھے بھی سمجھ نہیں آئی کہ میری مدد کیسے ہوئی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ عمل آپ نے عصر کی نماز سے مغرب کے درمیان پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھنی ہے پھر وہیں بیٹھے بیٹھے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ” سورۃ کہف " ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ سات سے گیارہ دن لگاتار آپ نے پڑھنی ہے پاکی کی حالت میں پڑھنی ہے۔ خواتین صرف ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہیں۔
اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ نے نہ کسی سے بات کرنی ہے نہ اپنا چہرہ اور سینہ قبلے سے پھیرنا ہے۔ ایک ہی دن میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا لیکن سات سے گیارہ دن آپ اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




