
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن دنیا جہاں کی نعمت کے حصول کے لیے خاص اسمِ اعظم۔ دنیا جہاں کی دولت اللہ تعالیٰ آپ کے قدموں میں ڈال دیں گے۔ جمعرات کا پورا دن ہی خاص ہوتا ہے تو اس لیے اس دن کے اندر اگر پورے دن میں آپ یہ عمل پڑھتے رہیں تو آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ صبح سے لے کر رات تک پڑھیں اور اس کی کوئی تعداد نہیں دوں گا جتنا آپ پڑھنا چاہیں اس کو پڑھیں اور جتنا پڑھیں گے اتنا ہی آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا بڑا ہی آسان عمل ہے صبح جب جمعرات کے دن اُٹھیں گے تو ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ پڑھنا ہے بڑا ہی آسان اور پیارا عمل ہے ان شاء اللہ پڑھتے جائیں گے زندگی کی راہیں کھلتی جائیں گی۔ نصیبوں کے بند تعالے کھلتے جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





