
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جو بیوی رات یہ عمل کر کے سوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے شوہر کو خوب مال ، دولت ، رزق عطا کرتا ہے اور اس عمل کا بہت زیادہ فائدہ ہے۔ بہت ساری عورتیں کہیں گی کہ شوہر کے لیے بیوی کیوں عمل کرے تو یہ حقیقت ہے کہ شوہر کی جو دولت ہے وہ بیوی کی دعا کے اندر ہے اور جب شوہر گھر سے رزق کی تلاش میں نکلتا ہے پیچھے سے بیوی اس کے لیے دعا کرتی ہے نماز پڑھتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں اضافہ کر دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے پہلی تو کوشش کریں کہ اگر اس کے سرہانے کھڑے ہوکے پڑھ سکتی ہے تو ایک تسبیح پڑھ لیں۔ اگر اس طرح ممکن نہیں ہے تو پھر رات کو سوتے وقت تین تسبیح پڑھ لیں۔ ہر رات اس کو دُہراتی رہیں کوشش کریں کہ پہلی اکیس راتیں لگاتار کر لیں پھر اس کے بعد بِشک کبھی کیا کبھی نہ کیا اس طرح کر سکتی ہیں۔ خواتین پاکی ناپاکی میں کر سکتی ہیں ، وضو بےوضو کر سکتی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ایسے رزق کے ستر ہزار دروازے کھل جائیں گے کہ پھر سمجھ نہیں آئے گی کہ کہاں کہاں سے دولت آ رہی ہے اور کتنی دولت پاس ہے ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





