
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن امیروں کی دولت والی خاص تسبیح جو پڑھتا ہے۔ کروڑپتی ضرور ہوتا ہے۔ بہت زیادہ لوگوں نے مجھے اس چیز کے بارے میں بتایا ہے کہ اتنے سالوں سے ہمارے مسائل تھے ، رزق و روزی کی تنگی تھی ، کاروبار میں برکت نہیں تھی ، کاروبار ڈاؤن جا رہا تھا ، گھر میں لڑائیاں / جھگڑے / پریشانیاں تھیں۔ کہیں سے کچھ بھی نہیں ہوتا تھا تو ہم نے جب سے یہ پڑھنا شروع کیا ہمیں فائدہ ہو گیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور تین تسبیح سارا دن آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس وظیفے کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پڑھ کے دیکھئے ایسا پیارا اسم اعظم ہے جب پڑھنا شروع کر دیں گے آپ کو الفاظ اتنے پیارے لگیں گے کہ آپ کہیں گے میں ہر وقت پڑھتا رہوں / پڑھتی رہوں۔ چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ مرد حضرات کہیں موٹرسائیکل پر جا رہے ہیں تو ساتھ ساتھ پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





