
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رجب المرجب پچھلے سال تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کیا اللہ پاک نے مجھے لکھ پتی بنا دیا۔ وظیفہ اگنور مت کرنا ورنہ پچھتاؤ گے کیوں؟ کیونکہ یہ قرآنی وظیفہ ہے۔ آپ کو ہر حال میں ہر صورت میں اس کا فائدہ ہی فائدہ ہو گا۔ بس آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے یہ آخری پارے میں آخری دس سورتوں کے اندر ہے۔ یہ سورت پڑھنی ہے کونسے تین دن اور کتنی مرتبہ پڑھنی ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی چیز مِس نہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ جو سورۃ الکوثر ہے یہ آپ نے کیونکہ یہ بہت سارے لوگوں نے مجھے بتایا اور ایک بھائی کا بتایا ہوا آپ کے سامنے شیئر کروں گا تو یہ سورت آپ نے مغرب کی نماز کے بعد پڑھنی ہے اور اس کو آپ نے پڑھنا ہے 179 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور اول و آخر آپ نے درودِ ابراہیمئ وہ ضرور پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے تین دن لگاتار پڑھنا ہے چاہیں تو پورا مہینہ بھی اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ چاہے سات دن پڑھیں ، گیارہ دن پڑھیں لیکن تین دن آپ نے لگاتار اس کو ضرور پڑھنا ہے اب وہ تین دن کوئی بھی ہو سکتے ہیں بس اس تین دن کے اندر پیر اور منگل کا دن نہیں آنا چاہیئے یعنی آپ پیر منگل بدھ اس طرح نہیں پڑھ سکتے یا منگل بدھ جمعرات نہیں پڑھ سکتے یا اتوار پیر منگل اس طرح نہیں پڑھ سکتے یعنی منگل کا دن آپ کا نہیں آنا چاہیئے۔ ہفتہ اتوار پیر ان تین دنوں مین یہ آپ پڑھ سکتے ہیں بدھ جمعرات جمعہ آپ پڑھ سکتے ہیں جمعرات جمعہ ہفتہ یہ آپ پڑھ سکتے ہیں اور اسی طرح جمعہ ہفتہ اتوار ان دنوں میں آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن منگل سے نہ شروع کرنا ہے اور نہ آپ نے اس پر ختم کرنا ہے تین دن لگاتار عمل کو پڑھنا ہے۔ تین دن پڑھنے کے بعد آپ نے جو ہے وہ دس روپے کی مٹھی ٹافی لے لیں یا آپ نے کچھ گھر میں میٹھا بنا لینا ہے یا چاکلیٹ لے کے وہ اپنے نابالغ چھوٹے بچوں کے اندر تقسیم کر دیں۔ ان شاء اللہ یہ تین دن آپ کی زندگی کے سب سے بہترین دن ہوں گے اور آپ خود یہ کہیں گے کہ تین دن یہ عمل کیا تھا اس کے بعد ہماری قسمت جو ہے اللہ تعالیٰ نے بدل دی اور اس عمل کی بدولت اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




